کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری
کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )فوڈ اتھارٹی کوٹلی نے تحصیل کھوئی رٹہ میں اشیائے خوردونوش کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ڈونگی بازار اور سیری بازار میں اہم کارروائیاں کیں ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹلی منظم اکرم چوہدری کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز کامران اسحاق اور انعام جاوید نے متعدد دکانوں کا اچانک […]
کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری Read More »









