افغانستان سے دہشت گردی کا نیا خطرہ ، عالمی برادری کردار ادا کرے : وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کے نئے خدشات جنم لے رہے ہیں، اس لیے عالمی برادری کو چاہیے کہ افغان حکام پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے دباؤ ڈالے ۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]
افغانستان سے دہشت گردی کا نیا خطرہ ، عالمی برادری کردار ادا کرے : وزیر اعظم شہباز شریف Read More »









