تازہ ترین

آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم سکولز آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے عوامی مطالبے اور موجودہ موسمی و انتظامی حالات کے پیش نظر ایک اور اہم اور سہولت بخش فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے عارضی استثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وزن کم کرنے،توانائی بڑھانے کیلئےگھی کافی کی حیرت […]

آزاد کشمیر : طلباء کو سکولوں میں صبح کی اسمبلی سے استثنیٰ مل گیا Read More »

گھی ملی کافی

وزن کم کرنے،توانائی بڑھانے کیلئےگھی کافی کے حیرت انگیز کارنامے

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ صبح کی ایک عادت واقعی وزن کم کرنے اور توانائی بڑھانے میں مدد دے سکتی ہے؟ بالکل اپنی عام کافی کو ایک ماہ کیلئےگھی کافی (جسے بلٹ کافی بھی کہتے ہیں) سے بدل کر دیکھئے، نتائج آپ کو حیران کردیں گے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اسکرین پر

وزن کم کرنے،توانائی بڑھانے کیلئےگھی کافی کے حیرت انگیز کارنامے Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، راولاکوٹ انتظامیہ معاہدہ کرنے پر مجبور

راولاکوٹ ( بیورو رپورٹ)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج رنگ لے آیا ۔۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ برقیات اور واپڈا شہریوں کے دیرینہ مسائل حل کرنے کیلئے معاہدہ کرنے پر مجبور ہو گئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا،

عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا، راولاکوٹ انتظامیہ معاہدہ کرنے پر مجبور Read More »

بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف

ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بُنیان مرصوص معرکہ حق میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا کہ مودی اُسے کبھی نہیں بھول سکے گا۔ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہندوستان کبھی شکست کو بھول نہیں سکتا، اللہ کی رحمت اور قوم کی

بھارت پاکستان کے ہاتھوں ملنے والی شکست کبھی نہیں بھول پائے گا، شہبازشریف Read More »

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل) بانی تحریک انصاف عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان ذرائع کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اور ان کے بھائی سلیمان نے اپنے ویزے کے لیے درخواست دی ہے اور وہ دونوں جنوری میں پاکستان جانے کا

عمران خان کے بیٹوں کا جنوری میں پاکستان آنے کا اعلان Read More »

پاکستان نیوی کی ایک اور بڑی کامیابی، ہنگور کلاس چوتھی آبدوز غازی لانچ

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نیوی کی شاندار کامیابی، چین کے شہر ووہان میں ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کامیابی کے ساتھ لانچ کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کی ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں واقع

پاکستان نیوی کی ایک اور بڑی کامیابی، ہنگور کلاس چوتھی آبدوز غازی لانچ Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اوربرفباری کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں 20 دسمبر سے بارشیں ،محکمہ موسمیات نے مغربی و شمالی علاقوں میں 20 سے 22 دسمبر تک بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں آنے والے چند دنوں میں  مغربی اور بالائی علاقوں میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران بارشوں اور برفباری

آزادکشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اوربرفباری کا امکان Read More »

زلزلہ

بلوچستان: ضلع بارکھان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب،پروجیکٹس کیلئے ہنرمندپاکستانیوں کی مانگ میں اضافہ ،سیکرٹری اوورسیز بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، شہریوں کی کثیر تعداد گھروں سے باہر نکل آئی ، ماہرین کے

بلوچستان: ضلع بارکھان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ Read More »

ایلون مسک

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل )دنیا کے امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا جب میزبان کیٹی ملر نے ان سے خدا کے متعلق سوال کیا۔ ٹیسلا اور ایکس جیسی

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا اعلان Read More »

سعودی عرب،پروجیکٹس کیلئے ہنرمندپاکستانیوں کی مانگ میں اضافہ ،سیکرٹری اوورسیز

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں دنیا کا مہنگا ترین میگا پراجیکٹ نیوم سٹی سمیت مختلف پراجیکٹس کیلئے پاکستانی ہنرمندوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز کی جانب سے قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ

سعودی عرب،پروجیکٹس کیلئے ہنرمندپاکستانیوں کی مانگ میں اضافہ ،سیکرٹری اوورسیز Read More »