تازہ ترین

ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع کیلئے اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کو تحریک پیش

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے حالیہ دورۂ مظفرآباد کے دوران آزاد کشمیر کے شعبۂ صحت کیلئے تاریخی اور نہایت خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، سید بازل نقوی کی جانب سے ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی […]

ایمز ہسپتال مظفرآباد کی توسیع کیلئے اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کو تحریک پیش Read More »

وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان میں 5 جی متعارف ہوجائے گا، آئندہ 4 سے 6 ماہ میں تمام عمل مکمل کیا جائے گا۔ مزید یہ

وفاقی حکومت کا جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل

بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل میں میڈیکل او پی ڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اشرف نے کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ ایم ایس ڈاکٹر محمد

بریگیڈ کمانڈر عمران ارشد چیمہ نےکیل او پی ڈی کا افتتاح کردیا Read More »

آزادکشمیر سیاحوں کی توجہ کا مرکز ،15 لاکھ افراد نے وادی کارخ کرلیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، 15 لاکھ سیاحوں نے آزادکشمیر کا رخ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جنت نظیر وادی کشمیر اپنے سرسبز و شاداب پہاڑوں، گھنے جنگلات، دلکش آبشاروں، بہتے دریاؤں اور تاریخی مقامات کے باعث دنیا بھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی پونچھ کی

آزادکشمیر سیاحوں کی توجہ کا مرکز ،15 لاکھ افراد نے وادی کارخ کرلیا Read More »

رحمتوں والے مہینے رمضان المبارک کی آمد میں محض 61 دن باقی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)برکتوں والےمہینے رمضان المبارک 20 یا 21 فروری 2026 سے شروع ہونے کا امکان جس کے بعد اب رمضان المبارک کی آمد میں محض 60 سے 61 دن باقی رہ گئے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہمہ گیر چیلنجزسے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ،ہم آہنگی ناگزیر،سی ڈی ایس،فیلڈ مارشل عاصم منیر رجب اورشعباندونوں

رحمتوں والے مہینے رمضان المبارک کی آمد میں محض 61 دن باقی Read More »

ہمہ گیر چیلنجزسے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ،ہم آہنگی ناگزیر،سی ڈی ایس،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں جاری نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے سول و عسکری شرکا کے پینلز کی جانب سے قومی

ہمہ گیر چیلنجزسے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ،ہم آہنگی ناگزیر،سی ڈی ایس،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

پیپلزپارٹی پونچھ کی تمام 10 نشستوں پر کلین سویپ کرے گی، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے دوٹوک اعلان کیا کہ آئندہ عام انتخابات میں پونچھ کی تمام 10 نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے میں آئیں گی ۔۔ آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط عوامی

پیپلزپارٹی پونچھ کی تمام 10 نشستوں پر کلین سویپ کرے گی، سردار تنویر الیاس Read More »

خوش الحان مؤذن مسجد نبوی شیخ فیصل خالق حقیقی سے جا ملے؛دلگداز اذان وائرل

مدینہ المنورہ (کشمیر ڈیجیٹل)مسجد نبوی میں اللہ کے مہمانوں کو عبادت کیلئے آواز دینے والی رقت آمیز اور پُرسوز آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی آئی اے نجکاری؛ سخت مقابلے کے بعد عارف حبیب گروپ کی سب سے زیادہ 115 ارب روپے کی بولی عرب میڈیا کے مطابق 25 سال سے اذان

خوش الحان مؤذن مسجد نبوی شیخ فیصل خالق حقیقی سے جا ملے؛دلگداز اذان وائرل Read More »

پی آئی اے نجکاری؛ عارف حبیب گروپ نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا ۔ عارف حبیب گروپ کی جانب سے 115 ارب روپے کی بولی لگادی گئی۔لکی سیمنٹ کنسورشیم کی جانب سے پی آئی اے کی 101ارب50 کروڑ روپےکی بولی لگائی گئی۔ عارف حبیب کنسورشیم نے

پی آئی اے نجکاری؛ عارف حبیب گروپ نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی Read More »

ڈی جی خوراک آزادکشمیر کی بدانتظامی، سیرسپاٹے ،خزانے کو لاکھوں کی پھکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کےڈی جی خوراک 9 ماہ میں صرف چند دن حاضر ڈیوٹی ہو کر 35 لاکھ ڈکار گئی کام دھیلے کا نہ کیا- فیملی کے ہمراہ سیر سپاٹے TA/DA اور فیول کی مد میں خزانے کو لاکھوں کی پھکی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری گاڑی اور ڈرائیور

ڈی جی خوراک آزادکشمیر کی بدانتظامی، سیرسپاٹے ،خزانے کو لاکھوں کی پھکی Read More »