فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں، فنانشل ٹائمز
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بدلتے عالمی نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنماؤں میں شامل ہو چکے ہیں۔ جریدے کے مطابق عالمی سیاست میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں نے درمیانی طاقتوں کے لیے ایک […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں، فنانشل ٹائمز Read More »









