تازہ ترین

آزادکشمیر بھر کے تعلیمی ادارے 26 دسمبر کو بند، تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر نےریاست بھر کے جملہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں مورخہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل […]

آزادکشمیر بھر کے تعلیمی ادارے 26 دسمبر کو بند، تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کی دھمکی ، ویڈیو وائرل

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)وبریڈ فورڈ قونصلیٹ کے باہر پی ٹی آئی یوکے کے مظاہرین کو کھلے عام پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اجتماع میں یہ دھمکیاں بھی شامل تھیں کہ انہیں کار بم حملے

پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کی دھمکی ، ویڈیو وائرل Read More »

کسی دوسرے شخص کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال خلاف قانون،کارروائی ہوگی،پی ٹی اے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے تمام موبائل سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کے پرتعیش ولاز ،ہوش اڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا

کسی دوسرے شخص کے نام رجسٹرڈ سم کا استعمال خلاف قانون،کارروائی ہوگی،پی ٹی اے Read More »

لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کے پرتعیش ولاز ،ہوش اڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے ریڈ سی انٹرنیشنل منصوبے کے زیر انتظام نوجوما، رِٹز کارلٹن ریزرو

لیجنڈ فٹبالر رونالڈو کے پرتعیش ولاز ،ہوش اڑا دینے والی قیمت سامنے آگئی Read More »

غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ الیکشن، اتفاق پینل نے میدان مارلیا، سردار شفقت ضیاء صدر منتخب

راولاکوٹ ( کشمیر ڈیجیٹل) غازی ملت پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل اتفاق پینل نے میدان مار لیا ۔سردار شفقت ضیاء صدر محمد خورشید بیگ سنیئر نائب صدر ظفر نذیرجنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔۔ جیتنے والے امیدواروں نے 19 + 19 ووٹ حاصل کئے نائب صدر کے عہدے کیلئے خاتون امیدوارہ تسنیم شوکت نے 26 ووٹ

غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ الیکشن، اتفاق پینل نے میدان مارلیا، سردار شفقت ضیاء صدر منتخب Read More »

جاپان : برڈ فلو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں برڈ فلو کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی ۔ متعدد پولٹری فارم متاثر، ایک اور کیس کی تصدیق ہونے کے بعد لاکھوں مرغیوں کو تلف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مشرقی جاپان میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کیس کی تصدیق کے بعد 9 لاکھ 70 ہزار مرغیوں کو تلف

جاپان : برڈ فلو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ Read More »

کرسمس تقریبات میں شرکت، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریئے کی بنیاد ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ

کرسمس تقریبات میں شرکت، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کے نظریئے کی بنیاد ،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

حبیب میٹرو بینک

حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، بین الاقوامی فراڈی گروہ گرفتار کرلیا۔ سول سوسائٹی سمیت عوامی حلقوں کی جانب سے چوکی پولیس کے جلال آباد،کوہالہ اور حبیب میٹرو بینک کے سٹاف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش ۔۔ مظفرآباد کے علاقے دومیل، گھڑی

حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار Read More »

مسئلہ کشمیر پاکستان کے دفاع اور سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے:سردار عتیق

بھمبر (25 دسمبر 2025): صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے بھمبر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیر اہتمام “کشمیر بنے گا پاکستان ورکرز کنونشن” سے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے تمام قائدین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سردار عتیق نے کہا

مسئلہ کشمیر پاکستان کے دفاع اور سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے:سردار عتیق Read More »

پیرا میڈیکل اداروں کے لیے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کی سخت ہدایات جاری

مظفرآباد (25 دسمبر 2025) ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے نجی تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے حکومت آزاد جموں و کشمیر اور محکمہ صحت کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی پالیسی پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد کریں۔ عدالت نے نجی اداروں کی

پیرا میڈیکل اداروں کے لیے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کی سخت ہدایات جاری Read More »