مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد:مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ آزادکشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش اور درمیانے درجے کی برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں بارش اور شدید برف باری […]
مغربی ہوائیں ملک میں داخل، مختلف شہروں میں بارشوں،برفباری کی پیشگوئی Read More »









