ادارہ شماریات ، سال 2025 ،پاکستان میں 12اشیاء مہنگی ، 11سستی ہوئیں
سال 2025 میں پاکستان میں مجموعی طور پر مہنگائی نسبتاًکم رہی، تاہم سال کے آخری مہینوں میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی تقریباً 6 فیصد تک پہنچ گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 229 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی۔ اہم اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ: […]
ادارہ شماریات ، سال 2025 ،پاکستان میں 12اشیاء مہنگی ، 11سستی ہوئیں Read More »









