تازہ ترین

حلقہ لوئیر نیلم: مسلم لیگ ن امیدوار اسمبلی ٹکٹ کے لیے میدان میں آ گئے

لوئیر نیلم: حلقہ لوئیر نیلم سے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر، راجہ فتح اللہ خان، ضیاء الرحمن مغل، راجہ محمد بشیر اور چوہدری ثمر سراج نے اسمبلی ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواستیں مرکزی دفتر میں جمع کروا دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق امیدواروں نے مکمل فارم اور ضروری […]

حلقہ لوئیر نیلم: مسلم لیگ ن امیدوار اسمبلی ٹکٹ کے لیے میدان میں آ گئے Read More »

حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کسی بھی بڑی غلطی سے گریز کرنے کا کہا ۔ ایران کا کہنا تھا کہ کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں تہران اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو جوابی کارروائی کا جائز ہدف سمجھے گا۔ مزید یہ بھی

حملہ کیا تو اسرائیلی اور امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران کی دھمکی Read More »

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں

مظفرآباد: مظفرآباد میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین کو مالی بوجھ میں مبتلا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ اسکول مختلف پروگرامز جیسے اسپورٹس ڈے اور کلر ڈے کے نام پر والدین سے اضافی رقوم وصول کر رہے ہیں، جبکہ ہر ماہ ہزاروں روپے کی فیسیں بھی وصول

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں Read More »

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی تازہ ترین قیمتیں کیا ہیں؟ جانیے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں نئے اور استعمال شدہ دونوں حالتوں میں دستیاب ہیں اور عوام میں بہت مقبول ہیں۔ نئی ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتیں تقریباً 46 لاکھ روپے سے شروع ہو کر 12 کروڑ روپے تک جاتی ہیں۔ سب سے سستی گاڑی ٹویوٹا یارس سیڈان ہے، جبکہ سب سے مہنگی گاڑی ٹویوٹا لینڈ کروزر ہے۔

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی تازہ ترین قیمتیں کیا ہیں؟ جانیے Read More »

یوٹیوب نے نوجوان نے لاکھوں ڈالر مالیتی کمپنی کا مالک بنادیا

کینیڈا (کشمیر ڈیجیٹل) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کرلی۔ نوجوان نے 14 لاکھ ڈالر مالیت کی اپنی کمپنی قائم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نوجوان نہ تو باضابطہ تعلیم یافتہ تھا نہ ہی کسی کمپنی سے باضابطہ ٹریننگ حاصل کی تھی

یوٹیوب نے نوجوان نے لاکھوں ڈالر مالیتی کمپنی کا مالک بنادیا Read More »

فرانزک لیب رپورٹ: 9مئی ہنگامہ آرائی میں اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پشاور کے ایک مقدمے میں عدالت کے حکم پر پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی بیشتر ویڈیوز کو مستند قرار دیتے ہوئے ریکارڈنگز میں نظر آنے والے متعدد افراد کی شناخت کی تصدیق کر دی ہے۔ عدالتی حکم پر

فرانزک لیب رپورٹ: 9مئی ہنگامہ آرائی میں اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق Read More »

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی

پاکستانی شہری ایران جانے سے گریز کریں، ٹریول ایڈوائزری جاری Read More »

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی

بیجنگ: چینی انجینئرز نے ایک نئی قسم کی سوڈیم اور سلفر بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو اہم بیٹری مٹیریل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن لیتھیم بیٹریاں گرم ہونے کا خطرہ رکھتی

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی Read More »

بلاسودقرضہ،150 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خبر

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری،موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری آگئی۔ 150سی سی کی نئی موٹر سائیکل خریدنے کیلئے ایک ساتھ بھاری رقم ادا کرنا ضروری نہیں رہا۔ اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل سی جی 150 اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی ایس سی آساں اسکیم کے تحت آسان اقساط

بلاسودقرضہ،150 سی سی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خبر Read More »

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، تاہم نئی پیشرفت کے مطابق اب بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے گا۔

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا Read More »