تازہ ترین

بٹ کوائن منی لانڈرنگ ،دبئی میں بھارتی نوسرباز کو 5 سال قید ،ملک بدری کا حکم

دبئی: بھارتی بزنس مین کا روپ دھارے نوسرباز بلویندر سنگھ سہنی المعروف ابو صباح کو دبئی میں 150 ملین درہم (تقریباً 40.8 ملین ڈالر) کی بٹ کوائن منی لانڈرنگ اسکیم میں ملوث ہونے پر 5 سال قید کی سزا کو برقرار رکھا گیا ہے۔ دبئی کورٹ نے سزا کے بعد اسے متحدہ عرب امارات سے […]

بٹ کوائن منی لانڈرنگ ،دبئی میں بھارتی نوسرباز کو 5 سال قید ،ملک بدری کا حکم Read More »

جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایاکہ بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر خود چل کر میرے پاس آئے، ہاتھ ملایا اور مسکرا کر ملاقات کی، کیمرے بھی اُن کے ساتھ آئے تھے۔ سردار ایاز صادق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ویٹنگ روم میں بیٹھے تھے کہ اچانک بھارتی وزیر خارجہ

جے شنکر سے ملاقات کیسے ہوئی، سپیکر ایاز صادق نے احوال بتا دیا Read More »

جرمن بینک میں فلمی انداز میں انوکھی چوری،کروڑوں ڈالر لوٹ لئے گئے

جرمنی میں چوروں نے اسی انداز میں نقب لگا کر کروڑوں کی نقدی، سونا اور دوسرا سامان لوٹ لیا جیسا کہ ہالی وڈ کی مشہور فلم اوشنز الیون میں دکھایا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس اور بینک حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ شہر گیلسن کیرچن

جرمن بینک میں فلمی انداز میں انوکھی چوری،کروڑوں ڈالر لوٹ لئے گئے Read More »

پاک سعودیہ تعلقات میں اہم پیشرفت، شہزادہ محمد بن نے دورہ پاکستان کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئندہ برس دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بدھ کو سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن

پاک سعودیہ تعلقات میں اہم پیشرفت، شہزادہ محمد بن نے دورہ پاکستان کی خواہش ظاہر کردی Read More »

بھمبر میں دلخراش واقعہ،ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا

تھانہ سٹی بھمبر کی حدود کس چناتر میں پیش آنے والے دلخراش واقعہ نے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا ۔مبینہ طور پر دوست کے ساتھ مل کر ماں نے تین معصوم بچوں کو قتل کر کے دفن کر دیا اور دوست کے ساتھ رہنے لگی۔ خاوند کی اطلاع پر پنجاب پولیس نے گزشتہ رات

بھمبر میں دلخراش واقعہ،ماں نے دوست کیساتھ مل کر اپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا Read More »

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا

اسلام آباد؛پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے خوابوں، نئی امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا ملک بھر میں بھرپور اور پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے اور آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا،

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا Read More »

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کومہ میں چلے گئے

سڈنی (کشمیر ڈیجیٹل)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن کومہ میں چلے گئے۔ میننجائٹس کی تشخیص کے بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 54 سالہ سابق بلے باز اچانک بیمار پڑ گئے تھے اور اس وقت کوئنز لینڈ کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈیمین مارٹن نے 1992 سے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کومہ میں چلے گئے Read More »

نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ردوبدل کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں

نئے سال کا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر ،گلگت بلتستان،اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف بار ی کی توقع ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پنجاب: زبانی لین دین پر پابندی عائد،پٹواریوں کو بیع اور انتقال سے روک دیا محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق

آزادکشمیر،گلگت بلتستان، مری ،اسلام آباد میں بارش، پہاڑوں پربرفباری Read More »

پنجاب: زبانی لین دین پر پابندی عائد،پٹواریوں کو بیع اور انتقال سے روک دیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب میں زبانی لین دین پر پابندی عائد، پٹواریوں کو وراثت منتقلی کے سوائے تمام زبانی بیع اور انتقال سے روک دیا گیا۔ وراثت کے معاملات کے علاوہ کوئی بھی انتقال زبانی لین دین،بیان یا دعوے کی بنیادپر درج یا منظور نہیں کیا جائے گا مزید یہ بھی پڑھیں:ریاست جموں وکشمیر میں مسلم

پنجاب: زبانی لین دین پر پابندی عائد،پٹواریوں کو بیع اور انتقال سے روک دیا Read More »