تازہ ترین

شاہ رخ خان بی جے پی کے نشانے پر’’غدار‘‘ قرار دیدیا گیا

بولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئے جب کہ انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انہیں ”غدار“ قرار دے دیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اترپردیش […]

شاہ رخ خان بی جے پی کے نشانے پر’’غدار‘‘ قرار دیدیا گیا Read More »

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،خاتون مشیر بھی شامل

گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کونسل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران کابینہ میں 12 وزرا اور 2 مشیر شامل کئے گئے ہیں۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی سفارش پر وزیراعظم پاکستان جو گلگت بلتستان کونسل

گلگت بلتستان کی14رکنی نگران کابینہ تشکیل،خاتون مشیر بھی شامل Read More »

بھارت کیخلاف جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا، سفیر رضوان سعید

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نےکہا ہےکہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو جو مقام عالمی سطح پر ملا پہلےکبھی نہیں ملا، جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر نے کہا کہ گزشتہ سال پاک امریکا

بھارت کیخلاف جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا، سفیر رضوان سعید Read More »

ٹی20 ورلڈکپ ،ٹی20 ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان،سکندر رضا قیادت کرینگے

افریقی کوالیفائر میں شاندار اور ناقابلِ شکست مہم کے بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈکپ کے بڑے ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر سکندر رضا کریں گے، جو 2024 میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہنے

ٹی20 ورلڈکپ ،ٹی20 ورلڈکپ کے سکواڈ کا اعلان،سکندر رضا قیادت کرینگے Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات سے عمران خان خود رکاوٹ ہیں،رانا ثنااللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی راہ میں اصل رکاوٹ خود عمران خان ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ وزیراعظم نے پیشکش سے پہلےنوازشریف یا اسٹیبشلمنٹ کواعتماد میں نہ لیا ہو۔ یہ

پی ٹی آئی سے مذاکرات سے عمران خان خود رکاوٹ ہیں،رانا ثنااللہ Read More »

عمران خان کو سہولیات،انجینئر علی مرزا نے پی ٹی آئی کا مظلومیت کارڈ بے نقاب کردیا

مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی چکیوں کے درمیان صرف ایک دیوار کا فاصلہ تھا اور انہیں عمران خان کی انکے مشقتی سے ہونے والی گفتگو سنائی دیتی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر

عمران خان کو سہولیات،انجینئر علی مرزا نے پی ٹی آئی کا مظلومیت کارڈ بے نقاب کردیا Read More »

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے

نیویارک:میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔ یہ بھی پڑھیں: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک

میئرنیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہو گئے Read More »

ٹرائی سیریز ، افغانستان کو شکست ،پاکستان انڈر 19 نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرائی سیریز کے ایک اہم میچ میں افغانستان انڈر 19 کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں

ٹرائی سیریز ، افغانستان کو شکست ،پاکستان انڈر 19 نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا Read More »

برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، کتنے لاکھ تارکین متاثر ہوں گے؟

برطانیہ میں 2026 میں نئے امیگریشن قوانین نافذ ہونے جا رہے ہیں جو ویزہ کے نظام میں برسوں کی سب سے بڑی تبدیلیوں میں سے ایک ہوں گے۔ یاہو نیوز کے مطابق امیگریشن کو کم کرنے کے منصوبے کے تحت ویزے میں تبدیلیاں ہوں گی جن میں غیرملکی کارکنوں کے لیے انگریزی زبان کی ضروریات

برطانیہ کے امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیاں، کتنے لاکھ تارکین متاثر ہوں گے؟ Read More »

مظاہرین پر تشدد کیا تو مداخلت کرینگے،ٹرمپ،جواب دینگے،ایران کاانتباہ

نیویارک : ایران(کشمیر ڈیسک)امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشدد کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں کسی غیرملکی مداخلت کی اجازت نہیں دینگے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سابق سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نئی چیئرپرسن

مظاہرین پر تشدد کیا تو مداخلت کرینگے،ٹرمپ،جواب دینگے،ایران کاانتباہ Read More »