تازہ ترین

بھارتی بورڈ نے دباؤ میں آ کر مستفیض کو ریلیز کرنے کی ہدایت جاری کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے دباؤ میں آ کر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلم اسٹار شاہ رخ خان کی ملکیتی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرے۔ بی سی سی […]

بھارتی بورڈ نے دباؤ میں آ کر مستفیض کو ریلیز کرنے کی ہدایت جاری کردی Read More »

ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی سے متعلق جاری تنازع پر مختصر مگر معنی خیز بیان دیا ہے، جس کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے

ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا Read More »

لاطینی امریکا میں شدید کشیدگی، امریکا کا وینزویلا پر باضابطہ حملہ

لاطینی امریکا میں ہفتے کے روز اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب امریکا نے باضابطہ طور پر وینزویلا پر حملہ کر دیا، جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’سوشل ٹروتھ‘ پر کی۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک بدر

لاطینی امریکا میں شدید کشیدگی، امریکا کا وینزویلا پر باضابطہ حملہ Read More »

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈکے نام آئی سی سی کو ارسال

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ارسال کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ فہرست باضابطہ طور پر آئی سی سی کو بھجوا دی گئی ہے، جس میں مرکزی کھلاڑیوں کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی شامل کیے گئے

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈکے نام آئی سی سی کو ارسال Read More »

جدید ترین کروز میزائل لانچ، نیسکام کی بڑی کامیابی،پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیسکام کی بڑی کامیابی، نیسکام سائنسدانوں  نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر کے قومی دفاعی صلاحیت میں ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ

جدید ترین کروز میزائل لانچ، نیسکام کی بڑی کامیابی،پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے Read More »

آزاد کشمیر

کشمیر میں شدید سردی برقرار، محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے تازہ موسمی پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق بالائی پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم ہے اور سردی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں

کشمیر میں شدید سردی برقرار، محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی Read More »

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے

نیویارک: نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔ ظہران ممدانی نے سابق میئر ایریک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے کالعدم قرار دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے گئے تھے، جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نےسابق میئر کے فیصلے منسوخ کر دیے Read More »

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی

مظفرآباد:ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل، ضلع نیلم کے لیے فراہم کی گئی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی ہے۔ یہ ایمبولینس نیلم کے دور افتادہ علاقے کیل کی عوام کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو مظفرآباد یا آٹھمقام منتقل کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے دی گئی تھی، تاہم عملی

ٹی ایچ کیو ہسپتال کیل کی ایمبولینس خود امداد کی متلاشی بن گئی Read More »

سالِ نو کا پہلاسپر مون آج رات آسمان پردکھائی دے گا!

سالِ نو کا پہلا سُپر مون آج رات آسمان پر نمودار ہوگا، جس کے دوران پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ فلکیاتی منظر کے شوقین افراد کے لیے یہ ایک نمایاں موقع ہوگا، کیونکہ سپر مون کے دوران چاند کی جسامت اور چمک میں واضح فرق محسوس کیا جا سکتا

سالِ نو کا پہلاسپر مون آج رات آسمان پردکھائی دے گا! Read More »

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان

سال 2026 میں صارفین کے لیے سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق عالمی سطح پر سمارٹ فونز کی قیمتیں بڑھنے کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت (AI) کے لیے ریم (RAM) کی بڑھتی ہوئی مانگ قرار دی گئی ہے۔ عالمی

2026 میں سمارٹ فونز اور الیکٹرانک ڈیوائسز مہنگی ہونے کا امکان Read More »