تازہ ترین

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر حکومت جاوید بٹ نے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاج پر سخت وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ایکشن کمیٹی والو، یہ تمھارا آخری احتجاج ہوگا، تمھیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔” وزیر حکومت نے مزید کہا کہ “آپ اپنے بچوں، بھائیوں اور بہنوں […]

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ Read More »

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا

(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کی شہری آبادی میں داخل ہونے والے نایاب نسل کے تیندوے کو 24 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا۔ ابتدائی طور پر تیندوا شہر کے پلیٹ ایریا میں دیکھا گیا، جہاں شہریوں نے شور مچا دیا۔ شور اور ہجوم کی وجہ سے جانور خوفزدہ ہوکر ایک

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا Read More »

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے!

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے بے روزگار افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز میں مجموعی طور پر ایک ہزار اسامیاں مختلف تین عہدوں پر مشتمل ہیں۔ ان بھرتیوں کا مقصد ریلوے کی

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے! Read More »

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر-جموں شاہراہ تقریباً دو ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے باعث سیب سے لدی ہزاروں گاڑیاں منڈیوں تک پہنچنے سے محروم ہیں۔ مقامی زرعی ماہرین اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بروقت نقل و حمل نہ ہونے کی صورت میں سیب سڑ جائیں گے اور 800 سے 1200 کروڑ روپے تک

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ Read More »

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا

دنیا بھر میں کروڑوں افراد قریب کی نظرکی کمزوری کا شکار ہیں اور پڑھنے یا مختلف کام کرنے کے لیے چشمے پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ مرض عام طورپرعمربڑھنے کے ساتھ لاحق ہوتا ہے اورخاص طور پر40 سال سے زائد عمرکے افراد کوزیادہ متاثرکرتا ہے۔ تاہم اب ایک خوشخبری سامنے آئی ہے کہ اس مسئلے

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا Read More »

جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب

جنیوا: قطرکے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ جنیوا میں آج ہونے والا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اسرائیل نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس کو

جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب Read More »

نیپال میں سپریم کورٹ نے ٹینٹ میں کام شروع کردیا، ریکارڈ موجود ہے نہ فیصلے

کٹھمنڈو:نیپال میں جنریشن زی کے مظاہروں کے بعد ان اداروں نے سروسز کی بحالی شروع کر دی جن کی عمارات جل چکی ہیں، ان میں سپریم کورٹ بھی شامل ہے جس کے عملے نے ٹینٹ لگا کر کام کا آغاز کیا ہے۔ کھٹمنڈو پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق عبوری حکومت کے لیے وزیراعظم منتخب ہونے

نیپال میں سپریم کورٹ نے ٹینٹ میں کام شروع کردیا، ریکارڈ موجود ہے نہ فیصلے Read More »

چناری سے درہ جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ڈرائیور جاں بحق

جہلم ویلی: ضلع جہلم ویلی کے علاقہ چناری سے درہ جانے والی جیپ باغ گڑتھامہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو رات گئےجہلم ویلی کے علاقہ چناری سے درہ جانے والی جیپ باغ گڑتھامہ میں گہری کھائی میں جاگری ، ڈرائیور شیراز ولد روشن

چناری سے درہ جانیوالی جیپ حادثے کا شکار ،ڈرائیور جاں بحق Read More »

درخت کاٹنے والے مجرم کو انوکھی سزا، بھاری جرمانہ بھی عائد

نیلم : آزادکشمیر میں سبزدرختوں کٹائی پر فاریسٹ مجسٹریٹ عدالت نے درخت کاٹنے والے مجرم کو 30 درخت لگانے اور انکی 10سال تک حفاظت کرنے کی سزا دے سنا دی ، ملزم پر جرمانہ بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریسٹ مجسٹریٹ عدالت نیلم ثاقب محمود نے سبز درخت کی کٹائی پر گائوں شیخ بیلہ

درخت کاٹنے والے مجرم کو انوکھی سزا، بھاری جرمانہ بھی عائد Read More »

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس

سہنسہ،ہولاڑ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ آزاد کشمیر پاکستان کی دفاعی فصیل ہےجو 24 کروڑ عوام کے دلوں میں بستی ہے ۔ افواج پاکستان کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں

پیپلزپارٹی کی جڑیں مضبوط،اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سردار تنویر الیاس Read More »