سیلاب نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےعالمی اداروں کی معاونت حاصل کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور ضروریات کا تخمینہ لگانے کیلئے عالمی اداروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال […]
سیلاب نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےعالمی اداروں کی معاونت حاصل کرنیکا فیصلہ Read More »









