تازہ ترین

ڈاکٹر سجاد خان کی قیادت میں وفد جنیوا پہنچ گیا، پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ سے اہم ملاقات، مودی کے جرائم کھول کر رکھ دیئے

جنیوا (کشمیر ڈیجیٹل)کشمیری وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے اقلیتوں کے حقوق کے اسپیشل رپیوٹر پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ وفدمیں ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان، ڈاکٹر شگفتہ اشرف، بیگم شمیم شال اور مزمل ایوب ٹھا کر موجود تھے۔ وفد نے خصوصی رپیوٹر کو بتایا کہ بھارتی ریاست اور اس کے تمام […]

ڈاکٹر سجاد خان کی قیادت میں وفد جنیوا پہنچ گیا، پروفیسر ڈاکٹر لیوارٹ سے اہم ملاقات، مودی کے جرائم کھول کر رکھ دیئے Read More »

وفاقی وزارت مذہبی امور کا اہم اقدام، 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عمرہ زائرین کو جعل سازی سے بچانے کیلئے وزارت مذہبی امور نے 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئےقابل عمل ہے۔ زائرین بکنگ سے پہلے وزارت کی ویب سائٹ سے کمپنی کی لازمی تصدیق کریں۔ رقم کی

وفاقی وزارت مذہبی امور کا اہم اقدام، 113 مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری Read More »

باغ، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالے سوشل میڈیا صارفین کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت نے کہا ہے کہ علمائے کرام معاشرے کا اہم جزو ہیں انتشار کو روکنے اور معاشرے کی اصلاح میں علماء نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا باغ کی پر امن فضاء کو ہم سب نے ملکر قائم رکھنا ہے جس میں علماے کرام صف اول

باغ، ریاستی رٹ چیلنج کرنیوالے سوشل میڈیا صارفین کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی رائل ایئرفورس نے جہاز کو خصار میں لے لیا

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار شاہی استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب نے گہرے سفارتی تعلقات کا مظاہرہ کرتے ہوئے، رائل سعودی ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے طیارے کو سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پروٹوکول کیساتھ خوش

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی رائل ایئرفورس نے جہاز کو خصار میں لے لیا Read More »

آزاد کشمیر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

(کشمیر ڈیجیٹل)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس نشست میں خان محمد خان پوسٹ گریجویٹ کالج، میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار گرلز کے طلبہ و

آزاد کشمیر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست Read More »

ایشیا کپ میں آج پاکستان بمقابلہ یو اے ای، ریفری معاملہ برقرار

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق کھلاڑی پرعزم ہیں اور میچ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا، تاہم پاکستانی ٹیم اینڈی پائیکرافٹ کے بغیر ہی میچ میں

ایشیا کپ میں آج پاکستان بمقابلہ یو اے ای، ریفری معاملہ برقرار Read More »

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس میں نیرج چوپڑا کے مدمقابل

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جویلن تھروور ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا کے مدمقابل ہوں گے۔ ایونٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا جس میں دنیا کے نامور ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ شائقین کی نظریں

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس میں نیرج چوپڑا کے مدمقابل Read More »

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے منی بجٹ لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں مختلف تجاویز پر غور جاری ہے جن میں لگژری گاڑیوں، سگریٹس اور الیکٹرانک مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنا شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق جون میں درآمدی اشیاء

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف آج سہ ملکی دورے پر روانہ ہوں گے، جس کا آغاز سعودی عرب سے ہو گا۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پرآج سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں ان کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان بھی ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان Read More »

تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی، لاقانونیت، بے روزگاری اور کاروباری مشکلات سے تنگ آ کر گزشتہ تین برسوں میں 28 لاکھ 94 ہزار 645 پاکستانی اپنے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پروٹیکٹر اینڈ امیگرانٹس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ ڈیٹا 15 ستمبر

تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری Read More »