تازہ ترین

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے

وادی لیپہ میں پاک فوج نے ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران نجی سکول کے اُن بچوں کو محفوظ گھروں تک پہنچایا جو ٹور کے دوران رات گئے پہاڑوں میں پھنس گئے تھے۔ بچوں کے والدین کی اطلاع پر مقامی یونٹ نے فوری کارروائی کی اور ریسکیو آپریشن پوری رات جاری رہا۔ پاک فوج نے […]

پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، نجی سکول کے بچے محفوظ گھروں تک پہنچا دیے گئے Read More »

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے کھلاڑیوں کی تلاش کے لئے ملک بھر کے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا، ٹرافی کی رونمائی کی اور ٹیموں میں کٹ بیگز تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ

پی سی بی کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز Read More »

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری

پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کے مطابق پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ اب نارمل سطح پر ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی بھی بتدریج اتر رہا

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل، متاثرہ علاقوں میں بہتری Read More »

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات

ریاض: سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بھی یوم الوطنی کے موقع پر تقریبات منعقد

سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات Read More »

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد

میرپور : محکمہ ان لینڈ ریونیو ساؤتھ زون کی دبنگ کارروائی۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو (ساؤتھ زون) سید انصر علی کی خصوصی ہدایت پر میرپور کے رہائشی علاقوں میں واقع سٹورز اورگودام ہا سے غیر قانونی سگریٹ کے لاکھوں مالیت کے کارٹن برآمد کرتے ہوئے ضبط کر لئے گئے۔ ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو کی

ان لینڈ ریونیو کی بڑی کارروائی،لاکھوں روپے کے غیر قانونی سگریٹ برآمد Read More »

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گوشت کی برآمد سے متعلق ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے پاکستان کی برآمدات کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیف کمپنی نے متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی کمپنی

برآمدات کے فروغ میں بڑی پیشرفت، پاکستان یواے ای میں اہم تجارتی معامدہ طے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق

نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان نے بتایا

وزیراعظم شہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوگی،وائٹ ہائوس کی تصدیق Read More »

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد:سینئر سیاستدان، سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان ( لالہ حنیف) طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز منگل مظفر آباددن اڑھائی بجے یونیورسٹی گراؤنڈ چہلہ بانڈی میں ادا کی جائے گی۔ مظفرآباد کی ہر دلعزیز شخصیت و سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان عرصہ سے علیل

سابق وزیر حکومت حنیف اعوان انتقال کر گئے، پی ٹی آئی مظفرآباد کا 3 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

برطانیہ، فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا

لندن (کشمیرڈیجیٹل)فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔ فلسطین کے برطانیہ میں سفیر حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس

برطانیہ، فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا Read More »

جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی

ملتان (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم بدفعہ 82 پر تین سال، دفعہ 420 جعل سازی پر دو سال، دفعہ 468 جعلی دستاویزات پر سات سال اوردفعہ 471 جعلی دستاویزات کو اصل کے طوراستعمال کرنے پر دوسال

جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی Read More »