تازہ ترین

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کا ایکشن کمیٹی کے بیانات پر تشویش کا اظہار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں کشمیر بار کونسل،سپریم کورٹ بار، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس، وکلاء قائدین نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال اور حکومتی نمائندوں کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسائل اور مطالبات کے حل کیلئے پرامن احتجاج کی حمائیت کرتے […]

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کا ایکشن کمیٹی کے بیانات پر تشویش کا اظہار Read More »

معروف قانون دان ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے

معروف قانون دان ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

وجاہت کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بھرپور کارروائی ، مغویہ لاہور سے بازیاب،ملزم گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس سٹی کی دبنگ کارروائی مقدمہ درج ہونے کے تین دن کے اندر مغویہ بازیاب اور اغواء کارکو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے ویژن جرائم سے پاک کشمیر کے تناظر میں اور ڈی آئی جی و ایس ایس پی کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ پولیس سٹی کی ایک

وجاہت کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بھرپور کارروائی ، مغویہ لاہور سے بازیاب،ملزم گرفتار Read More »

پاکستان کشمیریوں کا محافظ،حقوق کی آڑ میں انتشار قبول نہیں، سیاسی قیادت

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز ضلع باغ میں پاکستان زندہ باد کنونشن میں عوام کا سمندر امڈ آیا حلقہ شرقی، وسطی اور غربی سے ہزاروں کی تعداد میں عوام قافلوں کیصورت میں کنونشن کا حصہ بنے جبکہ آزادکشمیر کے دیگر اضلاع سے بھی بڑی تعداد میں عوام پاکستانی پرچم اٹھاے باغ پنڈال پہنچے.. قافلوں کی باغ شہر

پاکستان کشمیریوں کا محافظ،حقوق کی آڑ میں انتشار قبول نہیں، سیاسی قیادت Read More »

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

جہلم ویلی (عمر بھٹی راجپوت) بھارت کے وزیر دفاع کی جانب سے حالیہ بیان میں یہ کہا گیا تھا کہ کشمیری انڈیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور وہ انڈیا میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس بیان پر لائن آف کنٹرول کے اس پار جہلم ویلی میں بسنے والی عوام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا Read More »

پاکستان زندہ باد کنونشن، باغ میں آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی بڑی شرکت

باغ جلسہ گاہ میں پاکستان زندہ باد کنونشن کا عظیم الشان اجتماع جاری ہے، جہاں ہزاروں افراد ’’معرکہ حق‘‘ کی کامیابی اور پاکستان و سعودی عرب کے تاریخی دفاعی معاہدے کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آزاد کشمیر کے سابق وزرائے اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سردار عتیق احمد خان بڑے

پاکستان زندہ باد کنونشن، باغ میں آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی بڑی شرکت Read More »

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے

باغ (22 ستمبر 2025)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بڑے قافلے کے ہمراہ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیا گیا۔ کارکنان کی جانب سے نعرے بازی اور خیرمقدمی نعروں کا سلسلہ جاری رہا۔ جلسہ گاہ میں “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی

راجہ فاروق حیدر بڑے قافلے کے ساتھ باغ جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے قافلے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اپنے کارکنوں کے ہمراہ ایک بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے غازی آباد سے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں، جہاں آج “معرکۂ حق” کی کامیابی اور پاک سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے تناظر میں یوم تشکر منایا جائے گا۔ جلسہ میں شرکت

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں سے قافلے باغ جلسہ گاہ کی جانب روانہ Read More »

باغ:پاکستان زندہ باد کنونشن کا پنڈال سج گیا، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع

باغ (کشمیر ڈیجیٹل): صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان 22 ستمبر پاکستان زندہ باد کنونشن کے سلسلے میں باغ میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔ یہ کنونشن گزشتہ روز ہونے والے راولا کوٹ اجلاس کا تسلسل ہے، باغ میں پنڈال، سٹیج اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

باغ:پاکستان زندہ باد کنونشن کا پنڈال سج گیا، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت متوقع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکہ دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اہم ملاقاتیں متوقع

(22 ستمبر 2025) اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کے 80ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ رہے ہیں، جہاں سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں فلسطین کے دو ریاستی حل پر اہم اجلاس ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم آج سے 26 ستمبر تک جنرل اسمبلی اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکہ دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اہم ملاقاتیں متوقع Read More »