تازہ ترین

آزاد کشمیر میں زلزلہ شہداء کی بیسویں برسی: دعائیہ تقریبات اور یادگار ریلیاں منعقد

آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلہ کی بیسویں برسی پر پوری وادی میں دعائیہ تقریبات، ریلیاں اور یادگار اقدامات منعقد کیے گئے۔ اس موقع پر زلزلہ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ضلع کوٹلی: ضلع کوٹلی میں نمازِ فجر […]

آزاد کشمیر میں زلزلہ شہداء کی بیسویں برسی: دعائیہ تقریبات اور یادگار ریلیاں منعقد Read More »

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول

میٹانے منگل کو فیس بک کے الگورتھم میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو وہ ویڈیوز دیکھنے میں زیادہ کنٹرول دینا ہے جو وہ پسند کرتے ہیں ، خاص طور پر Reels۔ کمپنی کے مطابق اس اپ ڈیٹ سے صارفین آسانی سے کسی Reel کو “Not Interested” کے

فیس بک ریلز سے متعلق میٹاصارفین کو دے رہا ہے زیادہ کنٹرول Read More »

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس سردیوں میں صحت اور بالوں کے لیے مفید

مچھلی کا تیل جو چکنی مچھلی کے ٹشوز سے حاصل کیا جاتا ہے، سردیوں میں اپنی متعدد صحت بخش خصوصیات کی وجہ سے اہم ہے۔ اس میں اومیگا-3 فیٹی ایسڈز شامل ہیں، خاص طور پر اییکوساپینٹا اینوئک ایسڈ (EPA) اور ڈاکوساہیکسا اینوئک ایسڈ (DHA)، جو جسم میں سوزش کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس سردیوں میں صحت اور بالوں کے لیے مفید Read More »

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا

لندن: چوری شدہ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے خلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فون چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ اس انٹرنیشنل

ایک آئی فون نے برطانوی پولیس کو فونز سمگل کرنیوالے بڑےگینگ تک پہنچا دیا Read More »

ٹیسٹ سیریز،جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ ٹیم کا دوسرا گروپ چند گھنٹے بعد لاہور پہنچے گا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر اسکواڈ کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے

ٹیسٹ سیریز،جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا Read More »

میٹرک، انٹر میڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا گریڈنگ فارمولا نافذکردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ (فیڈرل بورڈ) نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا گریڈنگ سسٹم 2026 سے میٹرک اور انٹر کے فرسٹ ایئر کے امتحانات سے نافذ ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات میں 96 سے 100 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو A++ گریڈ ملے گا۔ 91 سے 95

میٹرک، انٹر میڈیٹ کے طلبہ کیلئے نیا گریڈنگ فارمولا نافذکردیا گیا Read More »

امید نو کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا، ہر شہر، گائوں میں جدید سہولیات فراہم کرینگے،وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد :وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نے زلزلہ میں انسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام کے دل جیت لیے۔ ہمیں امید نو کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا اور قدرتی آفات سے نمٹنے اور نقصان

امید نو کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا، ہر شہر، گائوں میں جدید سہولیات فراہم کرینگے،وزیراعظم انوارالحق Read More »

خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم معطل

آزادکشمیر کی تحصیل سماہنی میں خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم نوکری سے معطل کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔ ڈی ایچ اوبھمبرنے نوٹس لیتے ہوئے جونیئر ٹیکنیشن بی ایچ یو جنڈالہ محمد افضال کو معطل کرتے ہوئے انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے 7دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ یہ بھی

خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والامحکمہ صحت کا ملازم معطل Read More »

دوطرفہ تجارت وسرمایہ کاری میں بڑی پیشرفت،اعلیٰ سطحی سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کا کاروباری وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ پاک-سعودیہ مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں یہ وفد تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے فروغ کے امور پر بات چیت کرے گا۔ یہ

دوطرفہ تجارت وسرمایہ کاری میں بڑی پیشرفت،اعلیٰ سطحی سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا Read More »

اسرائیلی سفیر نے کہاکہ ہم نے عمران خان پہ بہت سرمایہ کاری کی تھی، سینئرصحافی اعزاز سیدکا انکشاف

سینئر صحافی اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ ایک یورپی ملک کے سفارت خانے میں منعقدہ تقریب کے دوران اسرائیلی سفیر نے کہا کہ “ہم نے عمران خان پر بہت سرمایہ کاری کی تھی۔” اعزاز سید کے مطابق وہ خود اس تقریب میں موجود تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفیر نے گفتگو

اسرائیلی سفیر نے کہاکہ ہم نے عمران خان پہ بہت سرمایہ کاری کی تھی، سینئرصحافی اعزاز سیدکا انکشاف Read More »