سردار عتیق خان سے عوامی وفود کی ملاقات،مسلم کانفرنس کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم
مظفرآباد/راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل راولپنڈی میں سردار افتخار احمد عباسی اورمنصور ستی کی قیادت میں آنے والے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں کوٹلی ستیاں، کہوٹہ، مری اور بیروٹ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات شامل تھیں۔وفد میں […]
سردار عتیق خان سے عوامی وفود کی ملاقات،مسلم کانفرنس کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم Read More »









