تازہ ترین

بیرسٹر افتخار

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ن لیگ کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کاغذاتِ نامزدگی سیکرٹری قانون ساز اسمبلی کے پاس جمع کرا دئیے۔ اس موقع پر بیرسٹر افتخار علی گیلانی کے ہمراہ اراکینِ اسمبلی کرنل (ر) وقار نور، میر اکبر خان، شوکت علی شاہ، […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ن لیگ کے نامزد اُمیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے Read More »

موبائل بیلنس

پری پیڈ صارفین کیلئے بڑی سہولت، موبائل بیلنس کی مدت بڑھا دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل صارفین کیلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ری چارج کے بعد موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد صارفین کو بیلنس کی میعاد کے حوالے سے زیادہ سہولت اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔ موبائل بیلنس

پری پیڈ صارفین کیلئے بڑی سہولت، موبائل بیلنس کی مدت بڑھا دی گئی Read More »

حکومت سازی

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کے انتخاب کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانےکیلئے اسمبلی سیکرٹریٹ مظفرآباد پہنچ گئے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچنے والے لیگی اراکین اسمبلی میں کرنل (ریٹائرٖ) وقار نور، سردار میر اکبر خان، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ شروع Read More »

عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفدکی ملاقات

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا تیزی سے تبدیل ہورہی ہے اور عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہورہا ہے، ایسے حالات میں نوجوانوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ معلومات کا تجزیہ حقائق کی بنیاد پر کریں اور سوشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفدکی ملاقات Read More »

عرب امارات

پاکستانی شہریوں کیلئے متحدہ عرب امارات کا ورک ویزا، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ملازمت کیلئے جانے والے شہریوں کے ورک ویزا سے متعلق طریقہ کار میں اہم تبدیلی کردی ہے۔ نئے ضابطے کے تحت امارات کا ورک ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہوگا۔ مقررہ دستاویز کے بغیر ورک ویزا کی درخواست قابل قبول

پاکستانی شہریوں کیلئے متحدہ عرب امارات کا ورک ویزا، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار Read More »

دفتر خارجہ

افغانستان سے مذاکرات کو تیار، ایران کیخلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کے پابند نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ ایران کو امریکا سے منسلک کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی سفارتی کوششیں اوررابطے فعال طور پر جاری رکھے گا، جن کا مقصد امن مذاکرات کی بحالی و تنازع کے جامع، منصفانہ،

افغانستان سے مذاکرات کو تیار، ایران کیخلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کے پابند نہیں، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعظم کے اپنا گھر پروگرام میں درخواستوں، منظور شدہ قرضوں اور مالی معاونت کے حجم میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے۔ پروگرام کے تحت منظور شدہ قرض 144 ارب روپے سے بڑھ کر 279 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ اگست کے وسط تک ان میں سے 38 ارب روپے سے زائد رقم عملی

اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا،شاہ غلام قادر، فاروق حیدر کو منا لیا جائیگا، افتخار گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ ہوگا، صدرمسلم لیگ( ن)میاں نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کیا ہے، افتخار گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر کو منا لیا جائیگا۔ بیرسٹر افتخار گیلانی

آزادکشمیر کے نئے قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا،شاہ غلام قادر، فاروق حیدر کو منا لیا جائیگا، افتخار گیلانی Read More »

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی جنگ چھیڑ کر نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نام دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت محکمہ داخلہ کو نہر اونٹاریو کا نام تبدیل کرکےنہر امریکارکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا Read More »

ویمنز ایشیا کپ،بھارت سے ٹاکرا، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا اہم بیان سامنے آگیا

ویمنز ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا بیان سامنے آگیا۔ دبئی میں ہونے والے ویمنز ایشیا ٹی 20کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت سے مقابلہ 5 ستمبر کو ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن بارش سے متاثر، انگلینڈ کی 9وکٹیں گر گئیں اس حوالے سے

ویمنز ایشیا کپ،بھارت سے ٹاکرا، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »