تازہ ترین

اے آئی کی بروقت مدد مریض کو موت کے منہ سے کھینچ واپس لائی

اے آئی کی مدد نے ناروے کے ایک شہری کی زندگی بچانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ 49 سالہ شخص مارک کریچسمان شدید پیٹ درد کے باعث ایمرجنسی روم پہنچےلیکن ابتدائی طور پر ڈاکٹرز نے انہیں صرف ایسڈ بلاکرز دے کر گھر بھیج دیا۔ شدید درد اور تکلیف میں 24 گھنٹے تک کمی نہ […]

اے آئی کی بروقت مدد مریض کو موت کے منہ سے کھینچ واپس لائی Read More »

نادرا

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ گھر بیٹھے تبدیل کرانے کا آسان طریقہ متعارف

شناختی کارڈ(cnic) پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نادرا (nadra)نے اہم اور جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نادراکے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ

شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ گھر بیٹھے تبدیل کرانے کا آسان طریقہ متعارف Read More »

پاکستان سے ادویات کی تجارت روکناکابل کو مہنگا پڑا، افغانستان میں بحران پیدا ہوگیا

افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پیدا ہوگیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ دو ماہ سے بند سرحد اور درآمدات رکنے کے

پاکستان سے ادویات کی تجارت روکناکابل کو مہنگا پڑا، افغانستان میں بحران پیدا ہوگیا Read More »

خواجہ آصف

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کوملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیردفاع

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور ان کی قیادت میں تفریق ڈالنے کی کوشش قابل مذمت ہے، اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دئیے جانے والے ردِعمل کے پیچھےاسی شخص

اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کوملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیردفاع Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کااشتعال انگیز بیان مسترد، پروپیگنڈا حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا، دفترخارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستانی افواج سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیتےہوئے مسترد کر دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارت کے زیادہ تر مسائل کی وجہ پاکستان کی مسلح افواج ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر

بھارتی وزیر خارجہ کااشتعال انگیز بیان مسترد، پروپیگنڈا حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا، دفترخارجہ Read More »

جان سینا

مقبول ریسلر جان سیناکا آخری مقابلہ،حریف کا نام سامنے آ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ 2025 کے آخر تک ریسلنگ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیں

مقبول ریسلر جان سیناکا آخری مقابلہ،حریف کا نام سامنے آ گیا Read More »

اماراتی پرچم کیلئے جان خطرے میں ڈالنے والے اوورسیز پاکستانی کے چرچے

دبئی میں برق رفتار ہائی وے پر گرے اماراتی پرچم کو اٹھانے پر اوورسیز پاکستانی کا چرچا ہونے لگا۔ اوورسیز پاکستانی طاہر امین نے دبئی کی برق رفتار ہائی وے شیخ محمد بن زاید روڈ پر گرے ہوئے اماراتی پرچم کو دیکھا تو اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پرچم اُٹھایا اور اس کو

اماراتی پرچم کیلئے جان خطرے میں ڈالنے والے اوورسیز پاکستانی کے چرچے Read More »

مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی مائنس ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائےگا، رگڑ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی مقبولیت

مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی مائنس ہوگی، سینیٹر فیصل واوڈا Read More »

کپتان

ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھ رہا : کپتان سلمان علی آغا

لاہور: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے ۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے بتایا کہ سال میں انہوں نے سب سے زیادہ 56 سے 58 میچز کھیلے ہیں،

ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھ رہا : کپتان سلمان علی آغا Read More »

ڈکی بھائی

اپنی فیملی کو کرپٹ مافیا کے ہاتھوں سے نجات دلانے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈکی بھائی

معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹا کر اسٹار ڈکی بھائی نے حال ہی میں ایک ویڈیو میں اپنی فیملی کو کرپٹ عناصر سے محفوظ رکھنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان کی ملٹری انٹیلیجنس  کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام نے نہایت پروفیشنل انداز میں کارروائی کر کے

اپنی فیملی کو کرپٹ مافیا کے ہاتھوں سے نجات دلانے پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈکی بھائی Read More »