ایس این جی پی ایل نے نیا سرمائی گیس شیڈول جاری کر دیا
لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کے لیے دسمبر سے فروری تک کے سردیوں کے مہینوں کے لئے نیا گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی اب مخصوص اوقات میں وقفے وقفے سے کی جائے گی۔ […]
ایس این جی پی ایل نے نیا سرمائی گیس شیڈول جاری کر دیا Read More »









