ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کیلئے نیب نے ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض اور دیگر ساتھیوں خلیل الرحمان، محمد اسحاق اور عامر رشید […]
ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری Read More »









