تازہ ترین

ویسٹ انڈیز ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیزکا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال 15 جولائی سے 7 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جس کی تصدیق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر عظیم بسارتھ نے کردی ہے۔ ان کے مطابق یہ دورہ فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کا حصہ ہے، جس میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیزکا شیڈول جاری Read More »

چھٹی ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال۔۔ سیاسی سماجی کاروباری شخصیات وکلاء طلباء الیکٹرانک پرنٹ میڈیا کے نمائندوں نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم پیپلز پارٹی کی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی کو خراج تحسین

چھٹی ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال Read More »

شفاف عدلیہ کی جانب بڑا قدم، طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کے لیے نا اہل قرار

افواج پاکستان کے بعد عدلیہ نے بھی خود احتسابی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں

شفاف عدلیہ کی جانب بڑا قدم، طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کے لیے نا اہل قرار Read More »

ایران کے جزیرہ ہرمز میں بارش کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ میں بدل گئی

ایران کے جزیرہ ہرمز میں حالیہ بارشوں کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ اختیار کر گئی، جس نے دنیا بھر میں حیرت اور دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ اس پراسرار سرخ منظر کو بعض ذرائع نے “خون کی بارش” قرار دیا، تاہم ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ یہ مکمل طور پر ایک قدرتی عمل

ایران کے جزیرہ ہرمز میں بارش کے بعد ساحلی زمین سرخ رنگ میں بدل گئی Read More »

قیمت

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا، جس نے خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

وفاقی نظامِ تعلیم نے وفاقی دارالحکومت میں اپنے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں کے لیے سرمائی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک سرمائی تعطیلات ہوں گی۔ اس دوران ایف

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس کا مقصد ملکی داخلی صورتحال، مس انفارمیشن کے پھیلاؤ اور دیگر اہم امور پر آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس نشست میں جامع اور تفصیلی گفتگو کی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) اور چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، نے اپنے سرکاری دورۂ لیبیا کے دوران لیبیا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں Read More »

پیٹرولیم

پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی سے متعلق آئندہ پانچ سال کا منصوبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (18 دسمبر 2025): آئندہ پانچ سال تک عوام کو پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اگلے پانچ سالوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولیوں کے تخمینے پیش کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جمع کرائی گئی دستاویزات میں یکم

پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی سے متعلق آئندہ پانچ سال کا منصوبہ سامنے آ گیا Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کے امریکا دورے کی خبریں رائٹرز کی رپورٹ میں من گھڑت

اسلام آباد (18 دسمبر 2025):دفتر خارجہ نے رائٹرز کی اس خبر کی سختی سے تردید کر دی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل امریکا کا دورہ کریں گے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ “ہم

چیف آف ڈیفنس فورسز کے امریکا دورے کی خبریں رائٹرز کی رپورٹ میں من گھڑت Read More »