سابق چیف انجینئرمحکمہ تعمیرات عامہ آزادکشمیر کچے کے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئے، بھاری تاوان طلب
مظفرآباد/اسلام آباد:محکمہ تعمیراتِ عامہ آزاد کشمیر کے سابق چیف انجینئر راجا مشتاق جو لاپتا ہو گئے تھے کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ اغواکاروں نے ان کی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے رہائی کے بدلے 3 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔راجا مشتاق کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع باغ کی تحصیل […]









