پاکستان بھر میں 20 سے 22 دسمبر بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان کے مختلف علاقوں میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق ایک مضبوط مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث مختلف خطوں میں موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔ نیشنل ویدر […]
پاکستان بھر میں 20 سے 22 دسمبر بارش، گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی Read More »









