20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت2500 روپے سے تجاو ز، شہری پریشان
کوئٹہ، صوبائی دارالحکومت بلوچستان میں 20کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں اضافے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ شہر کے مختلف علاقوں سے دکا ن داروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں کے دوران آٹے کی قیمت میں فی کلو 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے […]
20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت2500 روپے سے تجاو ز، شہری پریشان Read More »









