پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافر زخمی
نیلم (29 دسمبر 2025): پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی مسافر بس کو کہوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ مسافر بس سڑک پر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور […]
پٹہکہ وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی بس حادثے کا شکار، 10 مسافر زخمی Read More »









