ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے سستا
کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 5,500 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن (APJAA) کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے کی سطح پر […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے سستا Read More »









