یمن کا اسرائیل پر بڑا ڈرون اٹیک، 20 افراد زخمی، ایمرجنسی نافذ
صناء (کشمیر ڈیجیٹل)یمنی حوشیون کی جانب سے اسرائیلی ساحلی شہر ایلات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس کے مطابق واقعے کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اورریسکیو ٹیموں کو متاثرہ علاقے میں بھیج دیا گیا۔ ڈرون حملے کے بعد ایلات شہر […]
یمن کا اسرائیل پر بڑا ڈرون اٹیک، 20 افراد زخمی، ایمرجنسی نافذ Read More »








