تازہ ترین

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز بند اور پروازیں متاثر

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث نظامِ زندگی متاثر ہونے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ دھند کی اس لہر نے نہ صرف فضائی آمد و رفت کو متاثر کیا بلکہ مختلف موٹرویز کو بھی متعدد مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کرنا پڑا۔ صورتحال کے پیشِ نظر مسافروں کو مشکلات کا سامنا […]

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز بند اور پروازیں متاثر Read More »

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ کو نشے کی حالت میں پائے جانے پر پرواز سے قبل جہاز سے اُتار دیا گیا، جس کے بعد معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ واقعہ وینکوور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا، جہاں مذکورہ پائلٹ وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز انجام دینے والا تھا۔ برطانوی

کینیڈا میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کو پرواز سے پہلےجہاز سے اُتار دیا گیا، وجہ کیا تھی؟ Read More »

ڈیلسی

امریکا وینزویلا پر قابض ، ڈیلسی روڈریگیز نے ٹرمپ کے دعوے مسترد کر دئیے

کراکس: وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وینزویلا کسی بھی صورت کسی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے قوم سے خطاب

امریکا وینزویلا پر قابض ، ڈیلسی روڈریگیز نے ٹرمپ کے دعوے مسترد کر دئیے Read More »

ماہرین صحت

دیسی گھی اور لہسن استعمال کرنے والوں کو ماہرین صحت نے اہم مشورہ دیدیا

ماہرین صحت نے عوام کو دیسی گھی اور لہسن کے حوالے سے پائی جانے والی عام غلط فہمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے احتیاط  تدابیر برتنے کا مشورہ دیا ہے ۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر منصور احمد نے کہا کہ دیسی گھی کو صحت مند

دیسی گھی اور لہسن استعمال کرنے والوں کو ماہرین صحت نے اہم مشورہ دیدیا Read More »

بڑھتی مہنگائی

گھی ، آٹا اور چائے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ملک کے کم آمدنی والے شہری بڑھتی مہنگائی کے باعث روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور حکومت کی جانب سے فوری ریلیف کے منتظر ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے ان کے گھریلو بجٹ پر براہِ راست اثر ڈال دیا ہے اور بنیادی ضروریات کی خریداری مشکل

گھی ، آٹا اور چائے کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی Read More »

وینزویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو امریکا پہنچا دیا گیا ، آج عدالت میں پیش کیا جائےگا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو امریکی فوج نے کاراکاس سے حراست میں لے کرنیویارک منتقل کر دیا ہے، جہاں انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ، گرفتاری کے دوران ان کی اہلیہ سیلیا فلورز بھی ان کے ساتھ تھیں ۔ امریکی حکام کے مطابق نکولس مادورو پر منشیات سے متعلق متعدد الزامات کے

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو امریکا پہنچا دیا گیا ، آج عدالت میں پیش کیا جائےگا Read More »

ایران

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج جائز مگز دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے، سپریم لیڈر

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کی شدت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے اور یہ اب صرف چند شہروں جیسے فارس ، ہمدان اور دشت تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مظاہرین کے مطالبات کو جائز قرار

ایران میں مہنگائی کیخلاف احتجاج جائز مگز دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے، سپریم لیڈر Read More »

بگ بیش

بگ بیش ٹی20 لیگ، ہوبارٹ ہریکینز نےسڈنی تھنڈرکو 6 وکٹ سے شکست دیدی

بگ بیش ٹی20 لیگ (بی بی ایل )میں سڈنی تھنڈر کے اوپنربیٹر ڈیوڈ وارنر کی 130 رنز کی ناقابل شکست اننگز ٹیم کے کام نہ آسکی ۔ ہوبارٹ ہریکینز نے سڈنی تھنڈر کو 6 وکٹ سے شکست دے دی، اس میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے 40 رنز دئیے مگر کوئی

بگ بیش ٹی20 لیگ، ہوبارٹ ہریکینز نےسڈنی تھنڈرکو 6 وکٹ سے شکست دیدی Read More »

ظہران ممدانی

وینزویلا پر امریکی کارروائی ، میئر نیویارک ظہران ممدانی کا سخت ردعمل آگیا

نیویارک : نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر اور ان اہلیہ کی گرفتاری پر سخت ردعمل سامنے آگیا ۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

وینزویلا پر امریکی کارروائی ، میئر نیویارک ظہران ممدانی کا سخت ردعمل آگیا Read More »

ہونڈا

سال 2026: ہونڈا CG 125 کی نئی قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے

لاہور ( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں موٹر سائیکل صارفین کے لیے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ہونڈا نے اپنی مقبول ترین موٹر سائیکل CG 125 کا 2026 ماڈل باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل 2 لاکھ 38

سال 2026: ہونڈا CG 125 کی نئی قیمت اور فیچرز سامنے آ گئے Read More »