بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی گراؤنڈمیں شاندار استقبال
ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک غیر معمولی اور جذباتی منظر دیکھنے میں آیا، جب بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ گراؤنڈ میں موجود شائقینِ کرکٹ نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور دل کھول کر اس دلیر شخص کی حوصلہ افزائی کی، جس […]
بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی گراؤنڈمیں شاندار استقبال Read More »









