تازہ ترین

جعلی فوجی افسربن کر دوسری شادی رچانے والا پکڑا گیا

نیلم: بور بالا وادی نیلم سے تعلق رکھنے والا شخص فراکٹ بٹ ولد بہادر بٹ نکاح کے عین موقع پر اس وقت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جب اس نے خود کو جعلی  آرمی میجر ظاہر کر کے ایک شادی شدہ خاتون سے دوسری شادی کا منصوبہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے گوجرخان کا رہائشی […]

جعلی فوجی افسربن کر دوسری شادی رچانے والا پکڑا گیا Read More »

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

دبئی :ایشیا کپ ٹی 20 کے سپرفور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا آخری میچ دلچسپ مقابلے کے بعد برابر ہوگیا تاہم بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں ٹائی ہونے والے میچ کو سپر اوور میں اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت نے سپر اوور میں 3 رنز کا ہدف پہلی

ایشیاکپ سپر فور، سپر اوور میں فیصلہ، بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف

صنعا(کشمیر ڈیجیٹل) یمن کی بندر گاہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرونز حملہ ہوا ہے، جہاز میں موجود پاکستانی عملہ کی جانوں کو خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق جہازمیں 27پاکستانی موجود ہیں،شدید آتشزدگی سے جہاز مسلسل آگ کی لپیٹ میں ہے، عملے کو وقتی طور پر نکالا پھر زبردستی واپس جہاز میں بھیج دیا گیا۔

یمن : بندگارہ کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، 27 پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف Read More »

لداخ تحریک کا بانی اورکلائمٹ ایکٹیوسٹ سونم وانگچک گرفتار

موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کو جمعہ کو لیہ سے پولیس حکام نے گرفتار کرلیا، ریاست کا درجہ دینے اور آئین کے چھٹے شیڈول میں توسیع کی تحریک کے حامیوں کے پرتشدد مظاہروں کے دو دن بعد جس میں چار افراد ہلاک اور 90 دیگر زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق لداخ کے ڈی جی پی

لداخ تحریک کا بانی اورکلائمٹ ایکٹیوسٹ سونم وانگچک گرفتار Read More »

لداخ،لیہ میں دوران احتجاج کشمیریوں پرتشدد،دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی دفترخارجہ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ، لداخ میں بھارتی فورسز کے خلاف جاری احتجاج میں مظاہرین کی شہادت پر شدید ردعمل سامنے آگیا ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی کے مطابق ہم اس ساری صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے لیہ میں رونما

لداخ،لیہ میں دوران احتجاج کشمیریوں پرتشدد،دفتر خارجہ کا شدید ردعمل Read More »

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے صدر سجاد قیوم میر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ نازک اور کشیدہ صورتحال میں ایوانِ صحافت حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ سجاد قیوم میرکا کہنا تھا کہ ریاست کے حالات

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ثالثی کی پیشکش Read More »

فیلڈ مارشل ، ایئرچیف کی سربراہی میں بھارت کو ناکوں چنے چبوائے،7 بھارتی طیارے مارگرائے، شہبازشریف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا80 واں اجلاس ،وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جاری۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم مسائل کو بھی اجاگر کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم

فیلڈ مارشل ، ایئرچیف کی سربراہی میں بھارت کو ناکوں چنے چبوائے،7 بھارتی طیارے مارگرائے، شہبازشریف Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بہترین شخصیت قرار دیناقوم کیلئے اعزاز، انوارالحق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی پراثر ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ وزیراعظم پاکستان کی ملاقات سے ملک کا وقار بلند ہوا۔۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران فیلڈ

امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بہترین شخصیت قرار دیناقوم کیلئے اعزاز، انوارالحق Read More »

دریائے ستلج میں طوفانی سیلاب،ایک قصبہ مکمل جبکہ دوسرے گاؤں کے 50 گھردریا برد

پاکپتن، سکھر (کشمیر ڈیجیٹل) پاکپتن کے علاقے میں دریائے ستلج کا زمینی کٹائو جاری ہےجس سے ایک اور گاؤں مکمل دریا برد ہو گیا، جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیوں میں پانی اب بھی موجود ہے، شہریوں کو گھر واپسی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دریائے چناب اور ستلج کے سیلاب سے متاثرہ

دریائے ستلج میں طوفانی سیلاب،ایک قصبہ مکمل جبکہ دوسرے گاؤں کے 50 گھردریا برد Read More »

جہلم ویلی: ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان کے حوالےسے اہم اجلاس

جہلم ویلی ( عمر بھٹی راجپوت) آج 26 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس پی جہلم ویلی عباس علی گردیزی، ڈی ایس پیز، اسسٹنٹ کمشنر کامران خان، افسر مال، معززین علاقہ اور مختلف

جہلم ویلی: ڈپٹی کمشنر بینش جرال کی زیر صدارت امن و امان کے حوالےسے اہم اجلاس Read More »