تازہ ترین

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔ تازہ مظاہروں کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق احتجاج اُس وقت پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جب لردگان شہر میں دکانداروں […]

ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں شدت، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق Read More »

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال

مظفرآباد : آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موجود اینٹی ہراسمینٹ سیل نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ اس سیل کا مقصد خواتین کے مسائل اور ہراسمینٹ کے واقعات کا فوری ازالہ کرنا اور متاثرہ خواتین کو انصاف تک رسائی فراہم کرنا ہے۔ سیل کے حکام نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ

مظفرآباد: خواتین کے مسائل کے حل کے لیے اینٹی ہراسمینٹ سیل فعال Read More »

بارش ، برفباری

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ بارش کا اگلے 10 دن تک کوئی امکان نہیں ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور

ملک بھر میں سردی شدید لہر، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

نیلم میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، دیودار کی لکڑی کی سمگنگ ناکام

وادی نیلم :رینج آفیسر بانڈی نے فیلڈ عملہ کے ساتھ ملکر ٹمبر مافیا کےگرد گھیراتنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں لوئر نیلم کے سوسل کمپارٹمنٹ سے غیرقانونی نکاسی کردہ دیودار کی قیمتی لکڑی ضبط کرکے سیل ڈپو اشکوٹ منتقل کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات کے افسران کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ دیودار

نیلم میں درختوں کی بے دریغ کٹائی، دیودار کی لکڑی کی سمگنگ ناکام Read More »

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور اے ایس ایف نے تمام ہوائی اڈوں پر سروے مکمل کرلیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ایئرپورٹس پر سیکیورٹی نظام کو مؤثر بنانا اور مسافروں کے سامان کی جانچ کے

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرجدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ Read More »

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے

سردیوں میں ٹھنڈی اور خشک ہوا ہونٹوں کی قدرتی نمی چھین لیتی ہے، جس کے باعث ہونٹ پھٹنے، کھنچاؤ اور جلن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ خاص طور پر ان افراد میں زیادہ دیکھا جاتا ہے جو زیادہ دیر سرد موسم میں رہتے ہیں یا پانی کا استعمال کم کرتے ہیں۔ اکثر لوگ

سردیوں میں نرم و ملائم ہونٹ کیسے رکھے جائیں؟ قدرتی نسخوں کا کرشمہ جانیے Read More »

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی ٹیموں کی نیلامی سوا 4 بجے جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی براہ راست نشر کی جائے گی،پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے 10 کمپنیوں کے درمیان

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کا اضافہ، نیلامی کامیدان سج گیا Read More »

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا لاہور گیریژن دورہ، جنگی تیاریوں کا جائزہ

(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے لیے پوری طرح ثابت قدم ہیں۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کا لاہور گیریژن دورہ، جنگی تیاریوں کا جائزہ Read More »

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گزشتہ روز گرفتاری سے متعلق خبر سامنے آنے کے بعد ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ان کی تازہ تصاویر تیزی سے گردش کرنے لگیں، تاہم اب یہ تصاویر مشکوک قرار دی جا رہی ہیں۔ ان تصاویر کے بارے میں سامنے آنے والی تفصیلات نے ایک نیا تنازع کھڑا

صدر مادورو کی تصاویر اصلی ہیں یا نقلی؟؟ بڑا انکشاف Read More »

حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا

اسلام آباد: ریاستی دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی صدر راجہ شوکت اقبال بھی ٹکٹ کے حصول کیلئے میدان میں کود پڑے ہیں۔ مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر راجہ ثاقب مجید کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے بعد حلقے کاسیاسی ماحول کافی گرم ہے اور مسلم لیگ(ن) کے سابق ضلعی

حلقہ کھاوڑہ، راجہ شوکت کی ن لیگ ٹکٹ کیلئے انٹری، سیاسی ماحول گرم ہوگیا Read More »