تازہ ترین

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ

منیلا: فلپائن کے مرکزی صوبے سیبو شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 37 سے زائد زخمی ہو گئے جس کے بعد ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 ریکارڈ کی گئی، جس نے متعدد عمارتوں کو منہدم کر دیا اور بنیادی ڈھانچے کو شدید […]

فلپائن میں6.9شدت کے زلزلہ سے تباہی،20 افراد ہلاک،ہنگامی حالت نافذ Read More »

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آرکو بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران 194 ارب روپے کم ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں اور ستمبر کے دوران 138 ارب روپے کے عبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آرکو بڑے ریونیو شارٹ فال کا سامنا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے امن کیلئے عرب اور مسلم ممالک کے اہم کردار کو بھی سراہا، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تمام فریقین معاہدے پر عمل درآمد کریں اور اس کے نفاذ

ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کام کررہی ہیں، گنڈاپور کا الزام

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کامکررہی ہیںاور میں نے یہ بات عمران خان کے علم میں لائی ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہاکہ میں نے عمران خان کو بتایا کہ میری معلومات کے مطابق علیمہ خان کو سہولت فراہم کی

علیمہ خان پی ٹی آئی کو کمزورکرنے کیلئے کام کررہی ہیں، گنڈاپور کا الزام Read More »

اسحاق ڈار

ٹرمپ امن منصوبہ میں ہماری ساری تجاویز شامل نہیں ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا امن منصوبہ وہ نہیں جس میں ہماری ساری تجاویز موجود ہوں، اس ڈرافٹ میں ہماری تجویز کردہ تمام ترامیم شامل نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ میں 64 ہزار لوگ شہید ہوچکے

ٹرمپ امن منصوبہ میں ہماری ساری تجاویز شامل نہیں ہیں، اسحاق ڈار Read More »

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع کردی۔ ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن 15اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کی توسیع Read More »

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پیٹرول 268روپے68پیسے لیٹر ہوگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 4 روپے7 پیسے فی لیٹر

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پیٹرول 268روپے68پیسے لیٹر ہوگیا Read More »

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق تبدیل ،عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے لاک ڈائون اور احتجاجی تحریک کے باعث مظفرآباد انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ، حکومت آزادکشمیر نے ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا۔ نوتعینات ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان عاصم بٹ اس سے قبل ڈپٹی پی

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ مدثر فاروق تبدیل ،عثمان عاصم بٹ نئے ڈپٹی کمشنر تعینات Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ حکام وزارت خارجہ کے مطابق محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 31 دسمبر سے قبل پاکستان کا دورہ کرینگے Read More »

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند

کابل(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کئے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا ۔ انٹرنیٹ کی بندش سے اندرون اور بیرون ملک رابطے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ضروری خدمات، بشمول بینکنگ اور آن لائن تعلیم بھی شدید

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش کے بعد کابل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند Read More »