تازہ ترین

سی ڈی 70

ہنڈا CD70 اور CD ڈریم کے لیے نئی اقساط سکیم متعارف، اپلائی کرنے کا طریقہ جانئیے

بینک الفلاح نے ہنڈا CD70 اور ہنڈا CD ڈریم بائیکس کے لیے بلا سود (0% مارک اپ) اقساط کا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت کریڈٹ کارڈ ہولڈرز بغیر کسی سود کے مقررہ مدت میں موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ اسکیم ایک محدود […]

ہنڈا CD70 اور CD ڈریم کے لیے نئی اقساط سکیم متعارف، اپلائی کرنے کا طریقہ جانئیے Read More »

لارڈز ٹیسٹ: امام الحق پر جعلی انجری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا سنگین الزام

سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق پر ‘جعلی انجری’ کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ان کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ معمولی کھنچاؤ کی بنیاد پر میدان سے باہر جانے کی یہ ‘ڈرامے بازی’ پہلے بھی

لارڈز ٹیسٹ: امام الحق پر جعلی انجری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا سنگین الزام Read More »

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اہم دورہ انگلینڈ کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی ہے۔ قومی جونیئر ٹیم لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ پہنچے گی، جہاں وہ میزبان انگریز ٹیم کے خلاف تاریخی اور اہم سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کی

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، سیریز کا شیڈول جاری Read More »

حکومت کی نجی حج آپریٹرز کیلئے ڈیڈ لائن جاری، پیکجز فعال نہ کرنے پر کوٹہ ضبط کرنے کا انتباہ

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے نجی حج آپریٹرز کو اپنے مختص کردہ کوٹے کے تحت تمام حج پیکجز فوری طور پر فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 31 اگست کی آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔ وزارت کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت کے اندر ان ہدایات پر

حکومت کی نجی حج آپریٹرز کیلئے ڈیڈ لائن جاری، پیکجز فعال نہ کرنے پر کوٹہ ضبط کرنے کا انتباہ Read More »

ملک میں شدید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی جاری کی ہے۔ اس موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ این

ملک میں شدید بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

امریکی پابندیاں ملکی معیشت پر اثر انداز،پیٹرول مہنگا کرنا ہوگا،ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی پابندیوں کے ملکی معیشت پر اثرانداز ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پابندیوں کے باعث ملک کی درآمدات اور برآمدات میں حالیہ مہینوں کے دوران 25 سے 35 فیصد تک کمی آئی ہے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر پزشکیان نے سرکاری

امریکی پابندیاں ملکی معیشت پر اثر انداز،پیٹرول مہنگا کرنا ہوگا،ایرانی صدر Read More »

ڈاکٹر سلمان 3سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز)ہسپتال کے 21گریڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جبکہ این آئی ایچ کے ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے پمز کے ای ڈی ڈاکٹر راناعمران سکندر کو 4

ڈاکٹر سلمان 3سال کیلئے پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ایران میں ہفتے کے دوران 59زلزلے ،عوامی تشویش میں اضافہ

تہران: ایران میں ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلے ریکارڈ کئے گئے جس نے ملک میں زلزلہ خیزی کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے۔ تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے سیسمولوجیکل نیٹ ورکس کے مطابق 15 سے 21 اگست کے دوران ایران میں 54 زلزلوں کی شدت 3 سے کم، 3

ایران میں ہفتے کے دوران 59زلزلے ،عوامی تشویش میں اضافہ Read More »

ترک صدر کا مسلم ممالک کو دیوار کی مانند مضبوط اتحاد کا پیغام

استنبول : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا۔ میلاد النبیؐ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامی دنیا میں مضبوط اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ مسلم ممالک کے درمیان اختلافات

ترک صدر کا مسلم ممالک کو دیوار کی مانند مضبوط اتحاد کا پیغام Read More »

افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ نوازشریف نے کیا،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیربرائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ نواز شریف کا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ پارٹی قیادت اور

افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ نوازشریف نے کیا،رانا ثناء اللہ Read More »