پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان
(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے جس کا مقصد دو طرفہ تجارت کو فروغ دینا، منڈیوں تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت وزیر خزانہ […]
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر کا اہم اعلان Read More »









