تازہ ترین

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری کو سہارا دینے کے لیے درآمدی گاڑیوں کے حوالے سے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ ماہ سے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کھولنے کے ساتھ 40 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا، جب کہ حادثاتی اور ناقص معیار کی گاڑیوں کی […]

درآمدی گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیکس اور حادثاتی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی Read More »

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے ایڈہاک اور عارضی ملازمین نے مستقل روزگار کے حصول کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس یکم ستمبر کو دارالحکومت مظفرآباد میں دن ایک بجے منعقد ہو گا جس میں تمام سرکاری محکموں میں تعینات ایڈہاک اور عارضی ملازمین شریک ہوں گے۔ مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک و

مظفرآباد: ایڈہاک و عارضی ملازمین کا یکم ستمبر کو اجلاس طلب Read More »

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کی بڑھتی ہوئی یلغار نے مقامی آبادی کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ دن دہاڑے تیندوے آبادی کے قریب گھروں تک پہنچ کر مویشیوں پر حملے کر رہے ہیں، جن میں خاص طور پر بکریاں اور بھیڑیں متاثر ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب ریچھ اور بندر کھیتوں

وادی لیپہ میں جنگلی جانوروں کا بڑھتا خطرہ، عوام مشکلات کا شکار Read More »

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی بینک نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے 47.9 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم بالخصوص پنجاب کے تعلیمی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی تاکہ اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کیا جا سکے۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق اس گرانٹ سے 40

ورلڈ بینک کا اعلان، پاکستان کو تعلیم کے لیے 47.9 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان Read More »

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل

(کشمیر ڈیجیٹل) : کرکٹ کے معتبر جریدے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ وزڈن نے دنیا بھر سے منتخب 40 کرکٹرز کی فہرست میں ان کھلاڑیوں کو جگہ دی ہے جو 23 سال سے کم عمر ہیں اور جنہیں حالیہ

دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں 4 پاکستانی شامل Read More »

امریکا

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو 200فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقناطیس فراہم نہ کرنےکی صورت میں چین پر 200 فیصد ٹیرف عائد کرنےکی دھمکی دیدی۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ چین نے امریکا کو مقناطیس فراہم نہیں کئے تو ہمیں ان پر 200 فیصد ٹیرف لگانا پڑےگا۔ انہوں نےکہاکہ ہمارے پاس ٹیرف کی طاقت ہے اور اگر

ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو 200فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی Read More »

عبدالرحمان آرائیں ن لیگ کی رابطہ کمیٹی برائے آزادکشمیر کے ممبر نامزد

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا چوہدری عبدالرحمن آرائیں کو خصوصی کمیٹی برائے سیاسی امور ازاد جموں کشمیر کا ممبر منتخب کر نے پر ہم وزیر اعظم پاکستان کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ایک بہترین سیاسی کارکن کو کمیٹی کا رکن منتخب کیا۔ اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ

عبدالرحمان آرائیں ن لیگ کی رابطہ کمیٹی برائے آزادکشمیر کے ممبر نامزد Read More »

dr mushtaq

سیاسی مافیا کیخلاف میدان میں نکلے ہیں،کارکن انتخابی مہم شروع کریں،ڈاکٹرمشتاق

اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاجموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیرڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ آمدہ انتخابات میں عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیاتو پروٹوکول اور مراعات یافتہ طبقے کی مراعات ختم کر یںگے۔ مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا کہ عوام کو صحت اور تعلیم کی سہولت مفت

سیاسی مافیا کیخلاف میدان میں نکلے ہیں،کارکن انتخابی مہم شروع کریں،ڈاکٹرمشتاق Read More »

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مرکزی صدرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاصف شاہین نے وفدکے ہمراہ کشمیر ہائوس اسلام آباد میں 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کی۔ تفصیلاے کے مطابق مرکزی صدر آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن محمد تاسف شاہین نے وزیراعظم کو اساتذہ کے مسائل اور ان میں پائی جانے والی بے چینی سے تفصیلاً

اساتذہ کےسکیل اپ گریڈیشن کا وعدہ جلد پورا کرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

ٹرمپ

پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کروانے کا ذکر کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایسی کئی جنگیں رکوائیں جنہیں رکوانے کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

پاک بھارت جنگ میں 7طیارے گرے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »