پی ڈی اے راولاکوٹ کے43ملازمین فارغ، پراپرٹی بھی لے لی گئی
راولاکوٹ:پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ(پی ڈی اے)کے 43 ملازمین کوگولڈن ہینڈ شیک کے تحت ملازمتوں سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجبکہ پلازہ بھی محکمہ فزیکل پلاننگ نے لے لیا۔ صدر ریاست کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین 35فیصد کمیونیشن حاصل کرنے کے حقدار ہونگے، سینئر کلرک محمد طارق کا معاملہ عدالت میںہونے […]
پی ڈی اے راولاکوٹ کے43ملازمین فارغ، پراپرٹی بھی لے لی گئی Read More »









