آزادکشمیر:مون سون بارشوں سے نقصانات ، ڈپٹی کمشنر متحرک ،اہم احکامات جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) زیر صدارت مدثر فاروق، ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآباد کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پولیس‘ مجسٹریٹس،سیکیورٹی اداروں کے نمائندگان اور ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبہ جات،سرکاری / ایوارڈ شدہ اراضیات، سیکیورٹی خدشات،ٹریفک چیکنگ / مینجمنٹ،صحت سہولیات،سرکاری / پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات،بجلی بلات کی ادائیگی‘ چوری‘ لوڈ […]
آزادکشمیر:مون سون بارشوں سے نقصانات ، ڈپٹی کمشنر متحرک ،اہم احکامات جاری Read More »









