سپریم کورٹ آزادکشمیر کا جنگلات کے تحفظ کیلئے ماحولیاتی عدالتوں کے قیام کا حکم
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے ماحولیاتی عدالتوں کو فعال کرنے کا حکم دے دیا آزاد جموں و کشمیر۔ سپریم کورٹ نے ایک سول اپیل پر حکومت آزاد کشمیر کو سخت ہدایات جاری کردیں ۔یکم جولائی کو ہوئے فیصلے کی تفصیلات سامنے اگئیں۔ سپریم کورٹ کے […]
سپریم کورٹ آزادکشمیر کا جنگلات کے تحفظ کیلئے ماحولیاتی عدالتوں کے قیام کا حکم Read More »








