کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی
نئی دہلی :بھارتی سپریم کورٹ آج8اگست بروز جمعہ کومقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر اہم سماعت کریگی ۔ مودی حکومت نے5 اگست 2019 کو دفعہ 370کے تحت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر کے اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کر دیاتھا۔ سینئر ایڈووکیٹ گوپال سنکرانارائنن نے یہ معاملہ […]
کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی Read More »








