تازہ ترین

میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل دفاتر کی منتقلی کی خبریں بے بنیاد نکلیں ، بورڈ انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورکی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آزاد جموں وکشمیر تعلیمی بورڈ میر پور اپنے علاقائی رابطہ دفاتر (مظفر آباد،راولاکوٹ) کی بطور علاقائی رابطہ دفتر حیثیت […]

میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل دفاتر کی منتقلی کی خبریں بے بنیاد نکلیں ، بورڈ انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا Read More »

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد کشمیرنے زکوۃ منافع فنڈز کی رقم میں5کروڑ سے دوگنا بڑھاتے ہوئے 10کڑور روپے کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم انوارالحق کی زیر صدارت زکوٰۃ منافع فنڈ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق ، چیف سیکرٹری خوشحال خان ، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، سیکرٹری برقیات

وزیراعظم کا زکوۃ فنڈدو گنا بڑھا کر10کروڑ کرنیکا حکم Read More »

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم

مظفرآباد(ذوالفقار علی ۔کشمیر ڈیجیٹل انویسٹی گیشن ٹیم)بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے ایک اہم عہدیدار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کی حکومت کو گزشتہ مالی سال میں سوشل پروٹیکشن فنڈ پر ایک ارب 70 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ لیکن سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مستحقین کی تعداد زیادہ ہونے کی

آزاد حکومت کو1 ارب 70 کروڑ کا منافع مگر سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع ہونے کے امکانات معدوم Read More »

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر بیوروکریسی میں تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔ صدر آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں وقاص احمد ضیاء ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات ، بخلاف خالی آسامی تعینات کردیا گیا

آزادکشمیربیوروکریسی میں اُکھاڑ پچھاڑ، متعدد تبادلے،تعیناتیاں ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار

گلگت(کشمیر ڈیجیٹل)گلگت بلتستان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شسپر گلیشیئر سے گلیشیائی جھیل پھٹنے کے نتیجے میں حسن آباد نالہ شدید طغیانی کا شکار ہو گیا، جس سے درجنوں گھروں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ سیلابی ریلے پاکستان اور چین کے

گلگت بلتستان :گلیشیائی جھیل پھٹنے سے تباہی، شاہراہ قراقرم متاثر،درجنوں گھر خطرے سے دوچار Read More »

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآبادسکیورٹی ہائی الرٹ، ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح ضلع مظفرآباد میں بھی یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے مختلف نوعیت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے- ضلع مظفرآباد میں یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں تیاریاں عروج پر ہیں- سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع مظفرآباد (سیدریاض حیدر بخاری) کی ہدایات کے مطابق

یوم آزادی پاکستان قریب، مظفرآباد میں ایمرجنسی نافذ، سکیورٹی ہائی الرٹ Read More »

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی

عباسپور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میری گرفتاری بھی غیر قانونی تھی اور رہائی بھی غیر قانونی، مگر اس موقع پر جس اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ میری گرفتاری پر پوری سیاسی قیادت، بالخصوص

میری گرفتاری اور رہائی غیرقانونی،آواز اٹھانے پر ن لیگی قیادت کا مشکور ہوں، سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

مودی سرکار

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف

بھارت کی مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کا جنگی جنون نئے جنگی ہتھیاروں کی خریداری سے عیاں ہو رہا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت خطے کو

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف Read More »

پہلا ون ڈے

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا

ٹرینیڈاڈ میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل ٹرینیڈاڈ میں بھرپور پریکٹس کی ہے ۔ پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسپنرز ابرار احمد اور سفیان مقیم

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ میں ہے ۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیوٹن ان سے ملاقات کے خواہش مند ہیں اور وہ یہ ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی Read More »