تازہ ترین

ملک بھر میں 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال، شہری فوری مدد حاصل کر سکیں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال کر دی گئی ہے تاکہ شہری بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری مدد حاصل کر سکیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فوری طور پر 911 سروس کو فعال کیا ہے۔ […]

ملک بھر میں 911 ایمرجنسی ہیلپ لائن فعال، شہری فوری مدد حاصل کر سکیں گے Read More »

سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی

(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہونے والے پر امن احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کے مقدمے میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی

سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی Read More »

پٹہکہ نصیرآباد: دریا نیلم کے قریب جانے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

(کشمیر ڈیجیٹل) اسسٹنٹ کمشنر پٹہکہ نصیرآباد نے دریا نیلم اور ندی نالوں کے اطراف میں عوام کے لیے ہنگامی پابندی نافذ کر دی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق، کسی بھی شخص کا لکڑیاں جمع کرنے، نہانے یا دریا کے قریب جانے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس سلسلے میں دفعہ

پٹہکہ نصیرآباد: دریا نیلم کے قریب جانے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، عوام سے دہشتگردوں کی نشاندہی کی اپیل

(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیرِ اہتمام جاری انٹرن شپ پروگرام کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے طلبا سے خصوصی نشست کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر بلوچستان، قومی

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین، عوام سے دہشتگردوں کی نشاندہی کی اپیل Read More »

چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر احساسِ انسانیت ووکیشنل، کمپیوٹر و اسلامک سینٹر چمیاٹی دھیرکوٹ کے زیرِاہتمام شاندار “آزادی گالا” کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی سابق وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان تھے۔ تقریب میں آزادی کی خوشیاں جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئیں۔ اس موقع پر

چمیاٹی دھیرکوٹ میں شاندار آزادی گالا کا انعقاد، سابق وزیرِاعظم مہمانِ خصوصی Read More »

سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) سوات اور باجوڑ میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کے دوران پاک فوج اور فرنٹیئر کور نے متاثرہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مصروف عمل ہیں اور شہریوں کی مدد کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آئی

سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی سیلاب زدگان کے لیے امدادی کارروائی جاری Read More »

یوٹیوبر سید باسط علی اور پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح

(کشمیر ڈیجیٹل)لیپہ کے سب سے بڑے یوٹیوبر سید باسط علی نے پاک فوج کے تعاون سےگورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ کے طلبہ کے لیے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا ہے۔ وادیٔ لیپہ کے رہائشی باسط علی نے اس سے قبل بھی علاقے میں سینکڑوں ڈسٹ بنز فراہم کیے اور ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی نصب

یوٹیوبر سید باسط علی اور پاک فوج کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیپہ میں کمپیوٹر لیب کا افتتاح Read More »

250 سے زائد افراد جاں بحق، آزادکشمیر اور پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ مختلف حادثات میں اب تک 250 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ کئی افراد لاپتا ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی ہے۔ صرف

250 سے زائد افراد جاں بحق، آزادکشمیر اور پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

بھارت کوایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی

جنیوا: عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔ پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق ملک کو اگلے اجلاس کی صدارت سونپ

بھارت کوایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی Read More »

فوڈ اتھارٹی کا جہلم ویلی میں ایکشن،غیر معیاری پاپڑ وسنیکس کی کھیپ برآمد

جہلم ویلی: فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی کی ہٹیاں میں بروقت کارروائی،غیر رجسٹرڈ اوربدوں لیبارٹری رپورٹ پاپڑ/سنیکس کی بڑی مقدار ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی جہلم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ کے بچوں کیلئے تیار پاپڑ ضبط کر لئے گئے۔ یہ پاپڑ مارکیٹ میں فروخت ہو کر

فوڈ اتھارٹی کا جہلم ویلی میں ایکشن،غیر معیاری پاپڑ وسنیکس کی کھیپ برآمد Read More »