بھمبر: مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے موسم میں اچانک تبدیلیوں کے باعث تمام ادارہ جات کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نوازنے کہا کہ عوام الناس ندی نالوں اور برساتی پانی کے راستوں سے دور رہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رہ سکیں۔انہوں نے […]
بھمبر: مون سون بارشیں، ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »









