ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی پیشگوئی کے مطابق 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، جس دن […]
ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان Read More »









