مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بروقت اور بہترین کارروائی، برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر غیر رجسٹرڈ اور بدوں لیبارٹری رپورٹس گھی کی بڑی کھیپ ضبط کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے معمول کی چیکنگ کے دوران فوڈ ڈیلیوری گاڑی کو روکا جس میں بھاری مقدار میں غیر رجسٹرڈ گھی موجود تھا۔ […]
مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل Read More »









