تازہ ترین

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے، موسلادھاربارش کے باعث آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سکھر،لاڑکانہ،نصیرآباد میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات […]

آزادکشمیر میں آج موسلادھار بارش، لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری Read More »

عمان جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری،10سالہ ویزہ متعارف

سلطنت عمان نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے گولڈن ویزا اور ڈیجیٹل ٹریڈ ریفارمز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو گولڈن ویزا پروگرام کے تحت طویل مدتی ریذیڈنسی آفر کی جائیگی۔ سلطنت عمان نے31 اگست 2025 سے اس پروگرام کا آغاز کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سرمایہ کاروں کو پانچ

عمان جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری،10سالہ ویزہ متعارف Read More »

محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب

مظفرآباد (مسعود الرحمٰن عباسی)محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد سامنے آ گیا، سبز درختوں کے کٹاؤ اور جنگلاتی زمینوں پر قبضے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے جبکہ عوامی فلاح کے منصوبے روک کر سماجی خدمت گاروں کی حوصلہ شکنی کی جانے لگی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیچر عثمان اور ان کے

محکمہ جنگلات آزاد کشمیر کی پالیسیوں میں تضاد بے نقاب Read More »

مسلم لیگ

مسلم لیگ ن خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے:نورین عارف

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے ۔ پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی کےدرجنوں سرکردہ کارکنان اور عہدیداران نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ ایک میں امیدوار اسمبلی و سابق وزیر حکومت

مسلم لیگ ن خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے:نورین عارف Read More »

ربیع الاول

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کے حوالے سے صورتحال واضح نہیں ہے، حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ موسمی حالات کی وجہ سے آج چاند نظر نہیں آیا ۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا : رویت ہلال کمیٹی Read More »

وقار نور

برنالہ:نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے : وزیر داخلہ وقار نور

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل ) برنالہ میں نوجوان اکرم پر تشدد کے واقعے کے بعد آزادکشمیر حکومت کے سینئر وزیر اور وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق برنالہ میں اکرم نامی نوجوان پر تشدد کے واقعے نے مقامی عوام میں

برنالہ:نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے : وزیر داخلہ وقار نور Read More »

فاروق حیدر

لیگی صدر کی چوہدری ریاض سے ملاقات پر فارق حیدر اور شاہ غلام قادر کی لفظی جنگ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے شاہ غلام قادر کیی چوہدری ریاض سے ملاقات پر شدید ردعمل دیا ہے جس پر شاہ غلام قادر نے بھی راجہ فاروق حیدر کو اعلامیہ دوبارہ پڑھنے کا مشورہ دیا ہے ۔ ن لیگ کے دو بڑے رہنماٸوں

لیگی صدر کی چوہدری ریاض سے ملاقات پر فارق حیدر اور شاہ غلام قادر کی لفظی جنگ Read More »

بلگران

بلگران کے متاثرین انوار سرکار کی بے حسی کا شکار، متاثرین معاوضے اور بحالی کے منتظر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ،سید ہیصم حسین نقوی سے ) بلگران آزاد کشمیر میں چند ماہ قبل آنے والے کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں دو خواتین شہید ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق  کلاؤڈ برسٹ کے باعث اس علاقے میں ایک مسجد مکمل طور پر منہدم ہو گئی اور قریبی آبادی بھی  شدید متاثر ہوئی ۔ افسوسناک

بلگران کے متاثرین انوار سرکار کی بے حسی کا شکار، متاثرین معاوضے اور بحالی کے منتظر Read More »

دورہ

بارشوں سے نقصانات، AC باغ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر باغ سید کلیم عباس نے نائب تحصیلدار اور عملے کے ہمراہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا جائزہ لیا اور متاثرین سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے

بارشوں سے نقصانات، AC باغ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین کو تعاون کی یقین دہانی Read More »

جہلم ویلی

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے علاقہ لمنیاں میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے 14 سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ واقعہ پر کارروائی کے دوران ڈرگ انسپکٹر پر میڈیکل اسٹور کے مالک اور اس کے بھائی نے حملہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر/ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر

جہلم ویلی:عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے 14سال کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی Read More »