وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (LapTop)کی تقسیم کا آغاز لیپ ٹاپ کی تقسیم کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لیپ […]
وزیراعظم یوتھ پروگرام ،ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کل سے شروع Read More »









