تازہ ترین

ثالثین کی درخواست پر پاکستان کا افغان طالبان سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان نے ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں افغان طالبان سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد، جو ابتدائی طور پر وطن واپسی کے لیے تیار تھا، نے اب استنبول میں قیام بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مذاکرات کو آگے بڑھایا جا […]

ثالثین کی درخواست پر پاکستان کا افغان طالبان سے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے تھرڈ پارٹی ایکٹ 2021 بحال کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں تھرڈ پارٹی ایکٹ 2021 کو بحال کر دیا ہے، جس کے بعد آئندہ تمام محکمہ جات میں گریڈ 7 سے اوپر کی تمام تقرریاں تھرڈ پارٹی کے ذریعے این ٹی ایس طرز پر کی جائیں گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ اس نظام

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے تھرڈ پارٹی ایکٹ 2021 بحال کر دیا Read More »

پاکستان سپر لیگ : سی ای او نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان سے لیگ میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے جو شائقین کرکٹ کے لیے نئی دلچسپی پیدا کرے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

پاکستان سپر لیگ : سی ای او نے دو نئی فرنچائز کے لیے آکشن کرانے کا اعلان کردیا Read More »

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے

بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز چینی خلائی اسٹیشن کے مختصر دورانیے کے مشنز میں حصہ لیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، چین کے خلائی ادارے (China Manned Space Agency) نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت

چین کا منصوبہ: پاکستانی خلا باز مختصر دورانیے کے مشنز میں شامل ہوں گے Read More »

امریکا اور چین کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی اہم ملاقات

بوسان (جنوبی کوریا): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان چھ سال بعد ایک اہم ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات میں نئی پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ ملاقات کا آغاز اور مثبت ماحول: صدر ٹرمپ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ

امریکا اور چین کے درمیان کئی معاملات پر اتفاق، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی اہم ملاقات Read More »

بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات،2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری

اسلام آباد:پاکستان نے بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار روایات کا مظاہرہ کرتے ہوئے بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے ہیں جو

بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات،2100بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری Read More »

سعودی عرب،نجی ملازمتوں کے معاہدوں کی قویٰ اور نجز پرڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار

سعودی عرب نے نجی شعبے میں ملازمت کے تمام معاہدوں کیلئے ایک نیا ڈیجیٹل تصدیق شدہ نظام متعارف کرایا ہے جس کے تحت اب ہر روزگار کا معاہدہ دو سرکاری پلیٹ فارمز قویٰ (Qiwa) اورنجز (Najiz) پر رجسٹر اور تصدیق شدہ ہونا لازمی ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ اقدام مملکت کے جاری مزدور اصلاحاتی

سعودی عرب،نجی ملازمتوں کے معاہدوں کی قویٰ اور نجز پرڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار Read More »

air india

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،12ہزار920 کروڑ کا نقصان ہوچکا ،سی ای اوایئر انڈیا کا اعتراف

نئی دہلی:ایئر انڈیا کے سی ای او کیمبل ولسن نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئر لائن کی بروقت پروازوں کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے جبکہ12920 کروڑ (4ہزارکروڑ بھارتی روپے) کانقصان ہوچکاہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایئر انڈیا کو حالیہ مہینوں میں جغرافیائی تنازعات کے باعث

پاکستانی فضائی حدود کی بندش،12ہزار920 کروڑ کا نقصان ہوچکا ،سی ای اوایئر انڈیا کا اعتراف Read More »

افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی

دوحہ:افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم کے قطر میں سفیر سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہونا چاہیے۔ گزشتہ دنوں ترکیے کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جو 4 روز جاری رہا اور یہ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ شواہد

افغان طالبان رہنما نے پاکستان سے مذاکرات کے ایک اور دور کی خواہش ظاہر کردی Read More »

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق

سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل کی موجودگی میں بدھ کو ریاض میں پاکستان کے وزیر صحت مصطفی کمال اور افغان ہم منصب مولوی نور جلال جلالی کی ملاقات ہوئی ہے۔ گلوبل ہیلتھ ایکسپو 2025 کے موقع پر مشترکہ ملاقات میں زیادہ متاثرہ علاقوں میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مستحکم بنانے پر بات چیت

پاک افغان وزرائے صحت کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پراتفاق Read More »